📷 *فاطمہ شناسی کی اہمیت* 📗 *فمن عرف فاطمة حق معرفتها فقد ادرک لیلة القدر* 🔘 جس نے حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی حقیقی شناخت حاصل کر لی بے شک اس نے شب قدر کو درک کر لیا۔ ✍️ *امام جعفر صادقؑ* 📚 بحار الانوار، ج ۴۳، ص ۶۵ # حضرت_فاطمہ_ع_اہل_بیت_ع_کی_زبانی (2) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Открыть в Telegram
Maarif Tv | معارف ٹی وی
معارف ٹی وی ،اردو زبان میں معارف مکتب اہل بیتؑ کو سادہ،عام فہم ،مختصر اور جامع انداز میں کورسز کی شکل میں پہنچانے کے لئے ایک انٹرنیٹ تعلیمی چینل کا نام ہے۔ Admin: @maariftvadmin web : http://www.maarif.tv/
Средние просмотры поста по дням
По дню публикации
Показать таблицей
| Дата | Просмотров на пост |
|---|---|
| 2 нояб. 2026 г. | 99 |
| 9 нояб. 2026 г. | 76 |
| 10 нояб. 2026 г. | 70 |
| 13 нояб. 2026 г. | 77 |
| 14 нояб. 2026 г. | 76 |
Самые просматриваемые за месяц
- 01Просмотры115Пересылки—Реакции—Комментарии—
- 02Просмотры98Пересылки—Реакции—Комментарии—
- 03Просмотры98Пересылки—Реакции—Комментарии—
- 04Просмотры84Пересылки—Реакции—Комментарии—
Новые посты
📷 *حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی محبت کے آثار* 📗 *من احب فاطمة ابنتی فهو فی الجنة معی ومن ابغضها فهو فی النار* 🔘 جو میری بیٹی فاطمہؑ سے محبت کرے گا، وہ بہشت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ان سے دشمنی کرے گا وہ دوزخ میں ہوگا. ✍️ *رسول اکرم حضرت محمدؐ* بحارالانوار، ج ۴۳، ص ۶۵ # حضرت_فاطمہ_ع_اہل_بیت_ع_کی_زبانی (1) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Открыть в TelegramПереслано из Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *اگر لوگ عترت رسول(ص) کی اطاعت کرتے* 📩 *اَمَا وَ اللّهِ لَو تَرَکُوا الحَقَّ عَلَی اَهلِهِ وَ اتَّبَعُوا عِترَةَ نَبیّهِ لَمَا اختَلَفَ فِی اللّهِ اثنَان* ▫️خدا کی قسم! اگر لوگ حق امامت کو اسکے اہل کو دے دیتے اور عترت رسول خدا کی اطاعت کرتے تو خدا کے بارے (اور اسکے احکام ) کے بارے اس عالم میں دو افراد بھی اختلاف نہ کرتے۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Открыть в TelegramПереслано из Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *امام ،امت کیلئے نظم و اتحاد کا سبب* 📩 *فَجَعَلَ اللّهُ...طاعَتَنا نِظاماً لِلملةِ وَ اِمامَتَنا اَماناًلِلفُرقَة* ▫️خداوند متعال ہماری(اهل بیت) کی پیروی کو امت اسلامی کا نظام قرار دیا ہے، اور ہماری ولایت و امامت کو عامل وحدت قرار دیا ہے اسی کو سبب بنایا ہے کہ امت اسلام فرقوں میں تقسیم نہ ہو۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Открыть в TelegramПереслано из Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *ہم اہل بیتؑ کون ہیں؟* 📩 *نَحنُ وَسیلَتُهُ فی خَلقِه وَ نحن خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدسِهِ وَ نَحنُ حُجَّتُهُ فی غَیبِهِ وَ نحن وَرَثَة اَنبیائِه* ▫️ہم اہلبیت ہی ہیں جو اللہ اور اسکی مخلوق کے درمیان وسیلہ ہیں خدا متعال کے منتخب شدہ اور پاکیزہ افراد ہیں ، خدا کی حجت ہیں اور اسکے انبیاء کے وارژ ہم اہلبیت ہی ہیں۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Открыть в TelegramПереслано из Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *امام مثل کعبہ* 📜 *مَثَلُ الاِمامِ مَثَلُ الکَعبَة اِذتُؤتی وَ لاتَأتی* ▫️امام کی مثال کعبہ کی ہے، کہ لوگ طواف کرنے کیلئے کعبہ کے پاس آئیں اور آتے ہیں کعبہ کسی کی طرف نہیں جاتا۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Открыть в Telegram📷 *علامہ اقبال اور فلسطین* 💠 میں اسرائیل کے قیام کو مشرق کے دروازے پر مغربی اڈے کا قیام سمجھتا ہوں اور اس عمر اور بیماری کی حالت میں بھی مسئلہ فلسطین پر جیل جانے کو تیار ہوں۔ 🗓️ ۷؍ اکتوبر ۱۹۳۷ء کوعلامہ اقبال کا قائداعظم کوخط (بشیر احمد ڈار کی کتاب - Letters of Iqbal ) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Открыть в Telegram📷 *یوم اقبالؒ* 💠 اقبال تاریخ اسلام کی ایسی نمایاں، عمیق اور اعلیٰ شخصیتوں میں سے ہیں جن کی خصوصیات اور زندگی کے صرف ایک پہلو کو مد نظر نہیں رکھا جاسکتا اور ان کے صرف ایک پہلو اور خصوصیت کے لحاظ سے ان کی تعریف نہیں جاسکتی۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Открыть в Telegram📷 نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی ✍🏻 *حکیم امت،شاعر مشرق علامہ محمد اقبال(رح)* 🗯️ 9 نومبر1877| یوم ولادت علامہ اقبالؒ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Открыть в TelegramПереслано из Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *اسلام میں عورت کی حقیقت* ◻️ عورت، اسلام ميں ايک زندہ حقيقت، موثر ترين وجود، مجاہد اور انقلابی کردار کا نام ہے۔ ✍🏻 آیت اللہ شہید بہشتیؒ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Открыть в TelegramСвязи
Похожие каналы
Fiqhi Masail | فقہی مسائل@fiqhimasaylРелигия1,06 тыс.
Shaikh Tahir Sanabili Official@tahir_sanabiliРелигия1,12 тыс.
☀️آئیـں اپنی اصـلاح کریں☀️@islahchannelРелигия1,24 тыс.- دارالافتاء بھاٹاباری@daruleftabhatabariРелигия1,26 тыс.
Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi@qarisohaibahmedРелигия1,34 тыс.
!مرغوب المسائل چینل!@margubulmasailРелигия1,35 тыс.
📚کشکول علوم📚@kashkoleuloomРелигия1,37 тыс.
مجلس علمی سوسائٹی ( JTR Media House )@majliseilmi1Религия1,61 тыс.