Account
طب یونانی چینل

طب یونانی چینل

اس چینل سے جڑ کر آپ آزمودہ نسخوں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں

Username
@tibeyounani
Category
Medicine
Country
PakistanPakistan
Subscribers1,810
Avg views per post, 7d118−65.5% vs prev 7d
ERR6.52%last 7 days

Average views per post by day

By publication day

Show as table
DateAvg views per post
Nov 6, 2026525
Nov 15, 2026369
Nov 16, 2026345
Nov 18, 2026311
Nov 22, 2026206
Nov 24, 2026127
Nov 26, 202621

Most viewed this month

  1. 01
    Views525
    Forwards—
    Reactions1
    Comments—
  2. 02
    Views369
    Forwards—
    Reactions—
    Comments—
  3. 03
    Views345
    Forwards—
    Reactions2
    Comments—
  4. 04
    Views311
    Forwards—
    Reactions3
    Comments—

Latest posts

#2214Text
Views21−92%vs avg
Forwards—
Reactions—
Comments—
#2213Text
Views127−53%vs avg
Forwards—
Reactions3
Comments—
#2212Text
Views206−24%vs avg
Forwards—
Reactions4
Comments—
#2211Text
Views311+14%vs avg
Forwards—
Reactions3
Comments—
#2210Text
Views345+27%vs avg
Forwards—
Reactions2
Comments—
#2209Link preview
Views369+36%vs avg
Forwards—
Reactions—
Comments—
#2208Text
Views525+93%vs avg
Forwards—
Reactions1
Comments—
#1720Link preview

((((((((((#بڑھا_ہوا_پیٹ_اور_جنسی_کمزوری۔)))))))))))) اکثر لوگوں کا رجحان جنسی تسکین کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کا تو ہوتا ہے، لیکن وہ اپنی بڑھتی جسامت سے یکسر نا واقف رہتے ہیں، یہ احساس اُنہیں ایک عُمر گزارنے کے بعد ہوتا ہے، جب پیٹ اپنی جگہ سے باہر نکل آتا ہے اور خوراک ٹھیک سے جسم کو طاقت فراہم کرنا چھوڑ دیتی ہے، ایسے حالات سے دوچار انسانوں کا اپنے زہن اور جسامت سے رابطہ مُنقطع ہوجاتا ہے، وہ چاہ کر بھی اپنی جسم کو اپنے ساتھ لیکر نہیں چل سکتے، کیونکہ اُنکا بڑھتا پیٹ ہر بڑھتے قدم پر اُن سے ایک قدم آگے ہوتا ہے، یوں اُنکی اپنے جسم سے کبھی Understanding نہیں ہو پاتی، وہ کرنا کچھ بھی چاہیں ہمیشہ کچھ اُلٹ ہی ہوتا ہے، ایسی Situation میں ایک انسان کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں یا تو وہ اپنے آپ کو Improve کرنے کے لئے اپنی تمام تر توانائیوں کا استعمال کرے، مناسب غذہ کے ساتھ مناسب ورزش اور نیند لے، اور جو اشیاء ماضی میں اُسکے اس نقصان کا باعث بنی ہیں، اُن سے مکمل پرہیز کرے، دوسرا آپشن جو بہت آسان ہے، جس کی طرف ایسے حالات میں ہر کوئی جانا پہلے آپشن کی نسبت آسان سمجھتا ہے، اور وہ ہے ڈاکٹروں، حکیموں کی جانب رُخ کرنا، ایسے انسان چاہتے ہیں کہ اُنہیں کرنا کچھ بھی نا پڑے اور وہ بیٹھے بِٹھائے اپنی بڑھتی جسامت کو واپس پہلی حالت میں لے آئیں، یہ صرف ایک وہم ہوتا ہے، اس سے آج تک کسی کا ہوا کچھ بھی نہیں، لیکن وہ پھر بھی یہ کرتے ہیں، کیونکہ آج کے انسان کو صرف سکون چاہیے اب اس سکون کے لیئے اُسے سینکڑوں Tablet اپنے اندر اُتارنا پڑے، وہ ہرگز دیر نہیں کریگا، لوگ یہی عمل جنسی تسکین کو بڑھانے کے لیئے بھی کرتے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ Timing بڑھانے والی ادویات انسانی معدے کا نظام انہضام تباہ کردیتی ہیں، اور انسانی سوچ کو متاثر کرتی ہیں، انسان کی باڈی اُسکے بس سے باہر ہوجاتی ہے، لیکن یہ سب جانتے ہوئے بھی لوگ استعمال کرتے ہیں، شاید لوگوں کے قریب سکون اور وقتی لذت اُنکی جان سے کہیں قیمتی چیز ہے، میں ایسے انسانوں کو جنسیاتی کم اور نفسیاتی زیادہ سمجھتا ہوں جو اپنی قیمتی جان تک کی پرواہ نہیں کرتے، یہ نفسیات ہی ہوتی ہے جو ایک انسان کو خود سے غیر مطمئن بناتی ہے، میرے نزدیک زندگی سے مطمئن اور خوش انسانوں میں کبھی بھی ایسی سوچ پروان نہیں چڑھتی، وہ ہر کام کی ابتداء درست عمل سے کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ اُنکے دماغ میں وہم، فکر، جنسی ٹینشن جیسے اندیشے پیدا نہیں ہوتے، کیونکہ وہ کبھی بھی زہنی طاقت پر جنسی لذت کو حاوی نہیں ہونے دیتے، یہ ایک الگ ٹاپک ہے، اگر میں اسے چھیڑوں گا تو علمِ نفسیات کا ایک نیا Chapter کُھل جائے گا ہم بڑھتے جسم اور بڑھتے پیٹ پر بات کررہے تھے، میرے پاس اکثر ایسے مریض آتے ہیں، جو اپنے موٹاپے کے باعث جنسی کمزوریوں کا شکار ہیں، ایسے لوگوں پر میڈیسن کا اثر بھی کم ہوتا ہے، اگر کچھ اثر ہوتا بھی ہے تو انکی باڈی مزید بڑھنے لگتی ہے، اسکی نسبت نارمل جسامت کے لوگوں کی معدہ پرابلم اور جنسی پرابلمز بنسبت بھاری انسانوں کے جلد Solve ہوجاتی ہیں، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ سیکس کے دوران سانس کا پھولنا یا سیکس کے بعد چکر آتے ہیں، ان میں زیادہ تعداد بھاری جسم کے حامل انسانوں کی ہے، اور موٹاپے کے شکار 100 میں سے 70% لوگ معدے کی مختلف بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ چاہے کوئی بھی میڈیسن استعمال کرلیں، اُن پر کوئی اثر نہیں ہوتا یا بہت کم ہوتا ہے، اُنکو جلد از جلد اپنے معدے کا معائنہ کروانا چاہیے اور جن لوگوں کا جسم انتہائی پرہیز کے باوجود بھی بڑھ رہا ہے، وہ بھی ایک بار اپنا معائنہ کریں کہیں وہ معدے کے کسی مرض میں مبتلاء تو نہیں،؟؟ ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی ہمارا یوٹیوب چینل Www.youtube.com/tibbeyounani @Aazmpda_nukhebot https://t.me/tibeyounani ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

Open in Telegram
Views1,820+569%vs avg
Forwards—
Reactions—
Comments—
#1717Link preview

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ لیکوریا کی علامات : نسخہ عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہے اگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔ نسخہ طباشیر 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کمر کس 20 گرام، کشتہ ہڑتال سفید 40 گرام، مصری کوزہ 80 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر آخر میں کشتہ ملا کر یکجان کر لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔ فوائد : لیکوریا کے لئے بہت مفید نسخہ ہے خواہ لیکوریا جتنا بھی پرانا ہو اس نسخہ کے استعمال سے دور ہوجاتا ہے۔ ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی ہمارا یوٹیوب چینل Www.youtube.com/tibbeyounani @Aazmpda_nukhebot https://t.me/tibeyounani ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

Open in Telegram
Views1,810+565%vs avg
Forwards—
Reactions—
Comments—
#1716Link preview

لیکوریا کا دیسی علاج نسخہ بھنگڑا 500 گرام،لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی چھان کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں۔ نسخہ سہاگہ نیم بریاں 12 گرام، کشتہ قلعی 12 گرام، تال مکھانہ 24 گرام، کشتہ ابرک سفید 12 گرام موصلی سفید 24 گرام، مازو نیم سوختہ 24 گرام، سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر 24 گرام، سمندر سوکھ 36 گرام، مصطگی رومی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : اوپر کے تینوں پانیوں میں سفوف تھوڑا تھوڑا ڈال کر ان ادویات کو کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ تمام پانی جذب ہو جائے پھر اسکو خشک ہونے کیلئے رکھ دیں اور خشک ہونے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول ایک چمچ چھلکا اسپغول کے ساتھ شربت بنفشہ ایک گلاس کیساتھ صبح یا بعد دوپہر کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ۔ فوائد : لیکوریا سیلان الرحم کے لئے بہت مفید ہے لیکوریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی ہمارا یوٹیوب چینل Www.youtube.com/tibbeyounani @Aazmpda_nukhebot https://t.me/tibeyounani ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

Open in Telegram
Views1,560+474%vs avg
Forwards—
Reactions—
Comments—

All posts

Connections