منی کے قطروں کے علاج پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار مادہ کا خارج ہونا طب کی زبان میں جریان کہلاتا ہے اگر مریض کو قبض ہو اور جنسی خیالات ذہن میں آتے ہی اس کا اخراج ہونے لگتا ہے لیس دار مادہ کس وجہ سے نکلتا ہے ؟ جلق ،قبض،ذکاوت حس گرم اشیاء کا بکثرت استعمال ،کثرت مباشرت ،سوزاک ،پیشاب کی جلن فحش خیالات فحش لٹریچر یا فلموں کا دیکھنا اس مرض کے عمومی اسباب ہیں ۔ جریان کی علامات ۔ جریان کی علامات مختلف اسباب کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہیں بلعموم پاخانہ یا پیشاب کے بعد یا پاخانہ کے زور لگانے سے چند قطرے خارج ہو جاتے ہیں ۔ جریان کا دیسی نسخہ کشتہ قلعی 1 گرام نجات خاص دو ٹکیہ جوارش جالینوس 50 گرام قرص ملین 2 ٹکیہ ترکیب تیاری ۔ تمام ادویہ کو مکس کر لیں صبح و شام 2،2 گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔ حکیم محمد محسن اختر
Открыть в Telegram
طب یونانی چینل
اس چینل سے جڑ کر آپ آزمودہ نسخوں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں
Средние просмотры поста по дням
По дню публикации
Показать таблицей
| Дата | Просмотров на пост |
|---|---|
| 6 нояб. 2026 г. | 525 |
| 15 нояб. 2026 г. | 369 |
| 16 нояб. 2026 г. | 345 |
| 18 нояб. 2026 г. | 311 |
| 22 нояб. 2026 г. | 206 |
| 24 нояб. 2026 г. | 127 |
| 26 нояб. 2026 г. | 21 |
Самые просматриваемые за месяц
- 01Просмотры525Пересылки—Реакции1Комментарии—
- 02Просмотры369Пересылки—Реакции—Комментарии—
- 03Просмотры345Пересылки—Реакции2Комментарии—
- 04Просмотры311Пересылки—Реакции3Комментарии—
Новые посты
ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج اس نسخہ کے استعمال سے ہمبستری کے بعد والی تکھاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور پھر ہمبستری کی طلب پیدا کر تا ہے مصطگی رومی 30 گرام تخم ریحان 12 گرام ان دونوں دواؤں کو کوٹ چھان کر گولیاں بنا لیں اور ہمبستری کے بعد دو گولیاں کھا لیں انشاءاللہ فورا اصلی قوت حاصل ہو گی ۔ نیز قوت باہ میں اضافہ ہو گا ۔ حکیم محمد محسن اختر
Открыть в Telegram*نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ* موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، بداری قند 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، موصلی سنبل 20 گرام سب ادویہ کو خوب باریک سفوف بنا لیں، اس میں سے 3 گرام، صبح و شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں نہایت مقوی باہ اور مغلظ منی ہے نوٹ : یہ نسخہ 25 دن تک استعمال کریں۔ حکیم محمد محسن اختر
Открыть в Telegram*چہرے سے دانوں کے نشانات ختم کرنے کا ٹوٹکہ* *اجزاء* اُبلی ہوئی شکر قندی ۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ، انار کے چھلکے کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ، چاول کا باریک پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ، *بنانے کا طریقہ* ۱۔ایک پیالے میں تمام اجزاء کو شامل کریں ۲۔ دودھ شامل کرکے پیسٹ بنالیں ۳۔ پیسٹ بن جائے تو اس میں ایک عدد لیموں نچوڑ دیں ۔ ۴۔ فیس پیک تیار ہے ۔ *استعمال کا طریقہ* جب آپ چاہیں اپنے چہرے پر اسکرب کریں تھوڑی دیر بعد دھولیں ان شاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے چہرے سے تمام داغ دھبے دور ہوجائیں گے ،رنگت نکھرے گی اور جلد بچوں کی طرح نرم و ملائم ہوجائے گی۔ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی https://t.me/tibeyounani
Открыть в Telegramنزلہ زکام کا گھریلو دیسی علاج نسخہ : اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے، کھانسی، اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے۔ گیہوں کی بھوسی 6 گرام کالی مرچ 5 عدد نمک ایک گرام ترکیب تیاری : 120 ملی لیٹر پانی میں تمام ادویہ ڈال کر جوش دے لیں اور چھان لیں۔ ترکیب استعمال : دن میں دو بار استعمال کریں۔ انشاءاللہ پرانا سے پرانا نزلہ زکام کا خاتمہ ہو گا چائیے نزلہ زکام موسمی ہے یا وائرس والا نزلہ زکام نوٹ : اس نزلہ زکام کے نسخہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی
Открыть в Telegramقبض کا ہربل علاج جسمانی کمزوری گیس قبض تیزابیت دردوں میں بہی مفید ہے۔ #نسخه_ھوالشافی گلقند سو گرام بادام پچاس گرام سنامکی پچاس گرام سونف پچاس گرام ترکیب تیاری ... گلقند کو چھوڑ کے باقی سب کا سفوف بنا لے اور اچھے سے مکس کر کے گلقند میں مکس کر لے بس تیار ہے طریقہ استعمال... ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ڈال کے مکس کر لیں اور نیم گرم پی لیں رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں اور بیس منٹ واک کریں انشااللہ پہلی خوارک سے قبض کا خاتمہ ہو گا حکیم محمد محسن اختر میرٹھی
Открыть в Telegram*قوت باہ میں اضافہ کے لیے معجون* موصلی 30 گرام، تالمکھانہ 60 گرام، گوکھرو 100 گرام، شہد 500 گرام سب اجزاء باریک پیس کر اس میں اچھی طرح شہد ملا کر معجون بنا لیں ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے اور مادہ منویہ زیادہ مقدار میں پیدا ہوتی ہے۔ نوٹ؟ اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم تک کریں
Открыть в Telegram((((((((((#بڑھا_ہوا_پیٹ_اور_جنسی_کمزوری۔)))))))))))) اکثر لوگوں کا رجحان جنسی تسکین کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کا تو ہوتا ہے، لیکن وہ اپنی بڑھتی جسامت سے یکسر نا واقف رہتے ہیں، یہ احساس اُنہیں ایک عُمر گزارنے کے بعد ہوتا ہے، جب پیٹ اپنی جگہ سے باہر نکل آتا ہے اور خوراک ٹھیک سے جسم کو طاقت فراہم کرنا چھوڑ دیتی ہے، ایسے حالات سے دوچار انسانوں کا اپنے زہن اور جسامت سے رابطہ مُنقطع ہوجاتا ہے، وہ چاہ کر بھی اپنی جسم کو اپنے ساتھ لیکر نہیں چل سکتے، کیونکہ اُنکا بڑھتا پیٹ ہر بڑھتے قدم پر اُن سے ایک قدم آگے ہوتا ہے، یوں اُنکی اپنے جسم سے کبھی Understanding نہیں ہو پاتی، وہ کرنا کچھ بھی چاہیں ہمیشہ کچھ اُلٹ ہی ہوتا ہے، ایسی Situation میں ایک انسان کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں یا تو وہ اپنے آپ کو Improve کرنے کے لئے اپنی تمام تر توانائیوں کا استعمال کرے، مناسب غذہ کے ساتھ مناسب ورزش اور نیند لے، اور جو اشیاء ماضی میں اُسکے اس نقصان کا باعث بنی ہیں، اُن سے مکمل پرہیز کرے، دوسرا آپشن جو بہت آسان ہے، جس کی طرف ایسے حالات میں ہر کوئی جانا پہلے آپشن کی نسبت آسان سمجھتا ہے، اور وہ ہے ڈاکٹروں، حکیموں کی جانب رُخ کرنا، ایسے انسان چاہتے ہیں کہ اُنہیں کرنا کچھ بھی نا پڑے اور وہ بیٹھے بِٹھائے اپنی بڑھتی جسامت کو واپس پہلی حالت میں لے آئیں، یہ صرف ایک وہم ہوتا ہے، اس سے آج تک کسی کا ہوا کچھ بھی نہیں، لیکن وہ پھر بھی یہ کرتے ہیں، کیونکہ آج کے انسان کو صرف سکون چاہیے اب اس سکون کے لیئے اُسے سینکڑوں Tablet اپنے اندر اُتارنا پڑے، وہ ہرگز دیر نہیں کریگا، لوگ یہی عمل جنسی تسکین کو بڑھانے کے لیئے بھی کرتے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ Timing بڑھانے والی ادویات انسانی معدے کا نظام انہضام تباہ کردیتی ہیں، اور انسانی سوچ کو متاثر کرتی ہیں، انسان کی باڈی اُسکے بس سے باہر ہوجاتی ہے، لیکن یہ سب جانتے ہوئے بھی لوگ استعمال کرتے ہیں، شاید لوگوں کے قریب سکون اور وقتی لذت اُنکی جان سے کہیں قیمتی چیز ہے، میں ایسے انسانوں کو جنسیاتی کم اور نفسیاتی زیادہ سمجھتا ہوں جو اپنی قیمتی جان تک کی پرواہ نہیں کرتے، یہ نفسیات ہی ہوتی ہے جو ایک انسان کو خود سے غیر مطمئن بناتی ہے، میرے نزدیک زندگی سے مطمئن اور خوش انسانوں میں کبھی بھی ایسی سوچ پروان نہیں چڑھتی، وہ ہر کام کی ابتداء درست عمل سے کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ اُنکے دماغ میں وہم، فکر، جنسی ٹینشن جیسے اندیشے پیدا نہیں ہوتے، کیونکہ وہ کبھی بھی زہنی طاقت پر جنسی لذت کو حاوی نہیں ہونے دیتے، یہ ایک الگ ٹاپک ہے، اگر میں اسے چھیڑوں گا تو علمِ نفسیات کا ایک نیا Chapter کُھل جائے گا ہم بڑھتے جسم اور بڑھتے پیٹ پر بات کررہے تھے، میرے پاس اکثر ایسے مریض آتے ہیں، جو اپنے موٹاپے کے باعث جنسی کمزوریوں کا شکار ہیں، ایسے لوگوں پر میڈیسن کا اثر بھی کم ہوتا ہے، اگر کچھ اثر ہوتا بھی ہے تو انکی باڈی مزید بڑھنے لگتی ہے، اسکی نسبت نارمل جسامت کے لوگوں کی معدہ پرابلم اور جنسی پرابلمز بنسبت بھاری انسانوں کے جلد Solve ہوجاتی ہیں، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ سیکس کے دوران سانس کا پھولنا یا سیکس کے بعد چکر آتے ہیں، ان میں زیادہ تعداد بھاری جسم کے حامل انسانوں کی ہے، اور موٹاپے کے شکار 100 میں سے 70% لوگ معدے کی مختلف بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ چاہے کوئی بھی میڈیسن استعمال کرلیں، اُن پر کوئی اثر نہیں ہوتا یا بہت کم ہوتا ہے، اُنکو جلد از جلد اپنے معدے کا معائنہ کروانا چاہیے اور جن لوگوں کا جسم انتہائی پرہیز کے باوجود بھی بڑھ رہا ہے، وہ بھی ایک بار اپنا معائنہ کریں کہیں وہ معدے کے کسی مرض میں مبتلاء تو نہیں،؟؟ ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی ہمارا یوٹیوب چینل Www.youtube.com/tibbeyounani @Aazmpda_nukhebot https://t.me/tibeyounani ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Открыть в Telegramلیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ لیکوریا کی علامات : نسخہ عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہے اگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔ نسخہ طباشیر 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کمر کس 20 گرام، کشتہ ہڑتال سفید 40 گرام، مصری کوزہ 80 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر آخر میں کشتہ ملا کر یکجان کر لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔ فوائد : لیکوریا کے لئے بہت مفید نسخہ ہے خواہ لیکوریا جتنا بھی پرانا ہو اس نسخہ کے استعمال سے دور ہوجاتا ہے۔ ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی ہمارا یوٹیوب چینل Www.youtube.com/tibbeyounani @Aazmpda_nukhebot https://t.me/tibeyounani ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Открыть в Telegramلیکوریا کا دیسی علاج نسخہ بھنگڑا 500 گرام،لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی چھان کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں۔ نسخہ سہاگہ نیم بریاں 12 گرام، کشتہ قلعی 12 گرام، تال مکھانہ 24 گرام، کشتہ ابرک سفید 12 گرام موصلی سفید 24 گرام، مازو نیم سوختہ 24 گرام، سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر 24 گرام، سمندر سوکھ 36 گرام، مصطگی رومی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : اوپر کے تینوں پانیوں میں سفوف تھوڑا تھوڑا ڈال کر ان ادویات کو کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ تمام پانی جذب ہو جائے پھر اسکو خشک ہونے کیلئے رکھ دیں اور خشک ہونے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول ایک چمچ چھلکا اسپغول کے ساتھ شربت بنفشہ ایک گلاس کیساتھ صبح یا بعد دوپہر کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ۔ فوائد : لیکوریا سیلان الرحم کے لئے بہت مفید ہے لیکوریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ حکیم محمد محسن اختر میرٹھی ہمارا یوٹیوب چینل Www.youtube.com/tibbeyounani @Aazmpda_nukhebot https://t.me/tibeyounani ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Открыть в TelegramСвязи
Похожие каналы
الانتصار طبی چینلAl intisar tibbi chanel@alintisarМедицина2,32 тыс.
KUMSA@imsa_kumsМедицина1,81 тыс.
Online with Dr Moghaddas@onlinelecturesМедицина1,81 тыс.
МЕТИЗ@metiz_impexМедицина1,81 тыс.
РНПЦ Кардиология@cardio_byМедицина1,81 тыс.
Все не напрасно@vse_ne_naprasnoМедицина1,82 тыс.
Записки косметолога@zapiski_cosmetologМедицина1,82 тыс.
🌿С заботой о вашей коже • Дерматолог • Косметолог • Беляева Анастасия 🌿@belyaeva_anastasia_docМедицина1,8 тыс.