Account
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Username
@muftitaqiusmanisahab
Category
Religion
Country
PakistanPakistan
Subscribers10,482
Avg views per post, 7d—last 7 days
ERR13.90%30-day average

Average views per post by day

By publication day

Show as table
DateAvg views per post
Nov 4, 20262,070
Nov 19, 2026844

Latest posts

#4541Video
Views844−42%vs avg
Forwards—
Reactions11
Comments—
#4533Text
Views4,460+206%vs avg
Forwards—
Reactions6
Comments—
#4528Link preview

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا درسِ قرآن کریم _____ آج بروز اتوار پاکستانی معیاری وقت کے مطابق بعد نمازِ عصر (تقریباً 6:15 کے بعد) جامعہ دارالعلوم کراچی میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی ہفتہ وار مجلس ہوگی جو ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔ حضرت والا مدظلہم آج کے درس میں سورۃُ الفرقان میں مذکورہ ’’رحمان کے بندوں کی صفات‘‘ میں سے ’’والذین اذا انفقوا....‘‘ سے بات شروع ہوگی۔ یہ اہم خود بھی سماعت کیجیے اور دوسروں تک بھی پہنچایئے۔ جزاکم اللہ _____ LIVE Link: https://youtube.com/live/dsxDzYTekBQ?sub_confirmation=1 از : دارالعلوم میڈیا (واضح رہے کہ یہ درس ہر جمعرات کو (دوپہر دو بجے) اور ہر اتوار کو (بعد نمازِ عصر) آن لائن نشر ہوتا ہے۔ یہ درسِ قرآن جامعہ دارالعلوم کراچی کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر ہوتا ہے۔لنک(https://www.youtube.com/@LiveDarululoomKarachi) اور بعد بھی یہیں پر سنا جا سکتا ہے، (سورۃ الفاتحہ سے اب تک کے سابقہ تفسیری دروس حضرت والا مدظلہم کی ویب سائٹ کے اس لنک پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں:t.ly/FWmWN)

Open in Telegram
Views7,570+420%vs avg
Forwards—
Reactions12
Comments—

All posts

Connections