القرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 19 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّا ۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَتَاْكُلُوْنَ: اور تم کھاتے ہو | التُّرَاثَ: مال میراث | اَكْلًا لَّمًّا: کھانا سمیٹ کر ترجمہ: اور تم ساری کی ساری میراث سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔
Open in Telegram
اُردو قرآن لفظی ترجمہ
مسلمانوں کی گمراہ کی بڑی وجہ قرآنِ پاک سے دوری ہے نبیﷺ ایسے بدبختوں کے خلاف اللہ سے شکایت کریں گے جس نے قرآن ترک کردیا ،ہمارے اس چینل میں قرآن مجید آسان انداز میں لفظ با لفظ ترجمے کے ساتھ ڈالا جاتا ہے صدقہ جاریہ کی غرض سے چینل جوائن اینڈ شیئر کریں-
Average views per post by day
By publication day
Show as table
| Date | Avg views per post |
|---|---|
| Oct 31, 2026 | 245 |
| Nov 1, 2026 | 280 |
| Nov 8, 2026 | 240 |
| Nov 15, 2026 | 153 |
| Nov 19, 2026 | 115 |
| Nov 25, 2026 | 29 |
Most viewed this month
- 01Views300Forwards—Reactions—Comments—
- 02Views261Forwards—Reactions—Comments—
- 03Views259Forwards—Reactions—Comments—
- 04Views245Forwards—Reactions—Comments—
Latest posts
القرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 18 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَلَا: اور نہیں | تَحٰٓضُّوْنَ: رغبت دیتے | عَلٰي: پر | طَعَامِ: کھانا | الْمِسْكِيْنِ: مسکین ترجمہ: اور نہ ہی تم لوگ آپس میں مسکینوں کو کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 17 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَلَّا بَلۡ لَّا تُكۡرِمُوۡنَ الۡيَتِيۡمَۙ ۞ لفظی ترجمہ: كَلَّا: ہرگز نہیں | بَلْ: بلکہ | لَّا تُكْرِمُوْنَ: عزت نہیں کرتے | الْيَتِيْمَ: یتیم ترجمہ: ایسا ہرگز نہیں ہے ! ایسا ہرگز نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 16 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهٗ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَهَانَنِۚ ۞ لفظی ترجمہ: وَاَمَّآ اِذَا: اور جب | مَا ابْتَلٰىهُ: اسے آزمائے | فَقَدَرَ: اندازہ سے دیتا ہے | عَلَيْهِ: اس پر | رِزْقَهٗ: اس کا رزق | فَيَقُوْلُ: تو وہ کہے | رَبِّيْٓ: میرا رب | اَهَانَنِ: مجھے ذلیل کیا ترجمہ: اور جب وہ اسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر تنگ کردیتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کردیا !
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 15 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ رَبُّهٗ فَاَكۡرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَكۡرَمَنِؕ ۞ لفظی ترجمہ: فَاَمَّا الْاِنْسَانُ: پس جو انسان | اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ: جب اس کو آزمائے | رَبُّهٗ: اس کا رب | فَاَكْرَمَهٗ: اس کو عزت دے | وَنَعَّمَهٗ: اور اسے نعمت دے | فَيَقُوْلُ: تو وہ کہے | رَبِّيْٓ: میرا رب | اَكْرَمَنِ: مجھے عزت دی ترجمہ: انسان کا معاملہ یہ ہے کہ جب اس کا ربّ اسے آزماتا ہے پھر اسے عزت دیتا ہے اور نعمتیں عطا کرتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے عزت دی !
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 14 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ رَبَّكَ لَبِالۡمِرۡصَادِؕ ۞ لفظی ترجمہ: اِنَّ رَبَّكَ: بیشک تمہارا رب | لَبِالْمِرْصَادِ: گھات میں ترجمہ: بیشک آپ کا رب تو (سرکشوں اور مفسدوں کی) تاک میں ہے۔
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 13 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ ۞ لفظی ترجمہ: فَصَبَّ: پس ڈالا | عَلَيْهِمْ: ان پر | رَبُّكَ: تمہارا رب | سَوْطَ: کوڑا | عَذَابٍ: عذاب ترجمہ: تو دے مارا ان کے اوپر آپ کے رب نے عذاب کا کوڑا۔
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 12 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَ ۞ لفظی ترجمہ: فَاَكْثَرُوْا: بہت کیا | فِيْهَا: اس میں | الْفَسَادَ: فساد ترجمہ: سو انہوں نے ان میں بکثرت فساد پھیلا دیا تھا۔
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 11 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِى الۡبِلَادِ ۞ لفظی ترجمہ: الَّذِيْنَ: وہ جو | طَغَوْا: سرکشی کی | فِي الْبِلَادِ: شہروں میں ترجمہ: جنہوں نے (اپنے اپنے) ملکوں میں سرکشی اختیار کی تھی۔
Open in Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 10 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَفِرۡعَوۡنَ ذِى الۡاَوۡتَادِ ۞ لفظی ترجمہ: وَفِرْعَوْنَ: اور فرعون | ذِي الْاَوْتَادِ: میخوں والا ترجمہ: اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو میخوں والا تھا۔
Open in TelegramConnections
Similar channels
♤♧کچھ اچھی باتیں♧♤@saquibkuchachibaateinReligion3.14K
1Path2Peace Foundation@onepathtopeaceReligion4.06K
اسلامک قرآنی دعائیں@islamicquraniduaReligion4.88K
فکرانگیز اور سنہری تحریریں@sunehritehrirenReligion4.9K
Muhammad Raza SaQib Mustafai@mrsmofficalReligion2.11K
مجلس علمی سوسائٹی ( JTR Media House )@majliseilmi1Religion1.61K
RAHI HIJAZI راہی حجازی@kashkoleurduReligion8.17K
📚کشکول علوم📚@kashkoleuloomReligion1.37K