Account

Posts of مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

newest first

#4541Video
Views844−42%vs avg
Forwards—
Reactions11
Comments—
#4533Text
Views4,460+206%vs avg
Forwards—
Reactions6
Comments—
#4528Link preview

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا درسِ قرآن کریم _____ آج بروز اتوار پاکستانی معیاری وقت کے مطابق بعد نمازِ عصر (تقریباً 6:15 کے بعد) جامعہ دارالعلوم کراچی میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی ہفتہ وار مجلس ہوگی جو ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔ حضرت والا مدظلہم آج کے درس میں سورۃُ الفرقان میں مذکورہ ’’رحمان کے بندوں کی صفات‘‘ میں سے ’’والذین اذا انفقوا....‘‘ سے بات شروع ہوگی۔ یہ اہم خود بھی سماعت کیجیے اور دوسروں تک بھی پہنچایئے۔ جزاکم اللہ _____ LIVE Link: https://youtube.com/live/dsxDzYTekBQ?sub_confirmation=1 از : دارالعلوم میڈیا (واضح رہے کہ یہ درس ہر جمعرات کو (دوپہر دو بجے) اور ہر اتوار کو (بعد نمازِ عصر) آن لائن نشر ہوتا ہے۔ یہ درسِ قرآن جامعہ دارالعلوم کراچی کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر ہوتا ہے۔لنک(https://www.youtube.com/@LiveDarululoomKarachi) اور بعد بھی یہیں پر سنا جا سکتا ہے، (سورۃ الفاتحہ سے اب تک کے سابقہ تفسیری دروس حضرت والا مدظلہم کی ویب سائٹ کے اس لنک پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں:t.ly/FWmWN)

Open in Telegram
Views7,570+420%vs avg
Forwards—
Reactions12
Comments—
#4526Text

🎙️ شَیــــخُ الاِسلام مُفتِــــی تَقِــــی عُثمانِــــی دَامَــــت بَرَڪاتُہُــــمُ العالِیَــــہ::::: نَفس دُنیاوی لَذَّتوں کا خُوگَر ہَــــے- ہَمارا اور آَپ کا نَفس، یَعنی وَہ قُوَّت جُــــو اِنسان کُــــو کِسی کام کَــــے کَرنــــے کی طَرَف اُبھارتی ہَــــے، وَہ نَفس دُنیاوی لَذَّتوں کا عادی بَنا ہُوا ہَــــے۔ لِہٰذا جِس کام مِیــــں اُس کُــــو ظاہِری لَذَّت اور مَزہ آَتا ہَــــے، اُس کی طَرَف یہ دَوڑتا ہَــــے- یہ اُس کی جِبلَّت اور خَصلَت ہَــــے کِــــہ اَیسے کاموں کی طَرَف اِنسان کُــــو مائِل کَرے۔ یہ اِنسان سَــــے کَہتا ہَــــے کِــــہ یہ کام کَر لــــو تَــــو مَزہ آَ جائــــے گا، یہ کام کَر لــــو تَــــو لَذَّت حاصِل ہُو جائــــے گی۔ لِہٰذا یہ نَفس اِنسان کَــــے دِل مِیــــں خَواہِشات کَــــے تَقاضے پَیدا کَرتا رَہتا ہَــــے۔ اَب اَگَر اِنسان اَپنــــے نَفس کُــــو بَے لِگام اور بَے مِہار چَھوڑ دَے، اور جُــــو بَھی لَذَّت کَــــے حُصول کا تَقاضا پَیدا ہُو اُس پَــــر عَمَل کَرتا جائــــے، اور نَفس کی ہَــــر بات مانتا جائــــے، تَــــو اِس کَــــے نَتیجَہ مِیــــں پِھــــر وَہ اِنسان، اِنسان نَہیــــں رَہتا بَلکِہ جانوَر بَن جاتا ہَــــے- 📚 اِصلاحی خُطبات، جِلد (۷)، صَفحہ (۳۰) https://t.me/MuhammadTaqiUsmani

Open in Telegram
Views6,010+312%vs avg
Forwards—
Reactions7
Comments—
#4525Audio
Views5,680+290%vs avg
Forwards—
Reactions10
Comments—
#4523Video

Forwarded from کُتُب سے اِقتِباسات

" ہمارے ہاں ایک نوجوان تھا جس نے بیس سال تک مسلسل خدا کی عبادت کی، پھر اس کے پاس شیطان آیا اور کہنے لگا، ہائے! تو توبہ اور عبادت کرنے میں بہت جلدی کرگیا اور دنیوی لذتوں سے اپنا دامن تہی کرکے بیٹھ گیا، اگر تو واپس پلٹ آئے تو دوبارہ توبہ کرنا تیرے لیے کوئی مشکل نہیں،چنانچہ وہ دنیوی لذتوں کی طرف لوٹ آیا،پھر ایک دن وہ اپنے گھر میں تنہا بیٹھا تھا کہ اسے اپنے وہ دن جو خدا کی ریاضت و عبادت میں گزرے تھے یاد آئے، جن پر وہ دل زدہ سا ہوگیا،پھر اپنے آپ سے مخاطب ہوکر کہنے لگا! تو کیا خیال کرتا ہے کہ اگر میں خدا کی طرف دوبارہ لوٹ جاؤں تو کیا وہ مجھے قبول کرلے گا ؟ فوراً غیب سے ایک آواز آئی! اے بندے تونے ہماری بیس سال تک عبادت کی تو ہم نے تیرا شکریہ ادا کیا، اور تونے جب ہماری نافرمانی کی تو ہم نے تجھے مہلت دی، اور اگر تو دوبارہ ہماری طرف لوٹ آئے گا تو ہم تجھے پھر قبول کر لیں گے " صوفی ابراہیم بن شیبان قرمیسینی [شعب الإيمان للبيهقي( ٦٧٢٣ ) وسنده جيد]

Open in Telegram
Views7,290+400%vs avg
Forwards—
Reactions23
Comments—
#4521Link preview

Forwarded from مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

ذی الحجہ ،عید الاضحٰی، قربانی فضائل مسائل : 📢توجہ فرمائیے! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته ─━━══● پیغام مسرت ●══━━─ فہرست عدد ② ذی الحجہ ،عید الاضحٰی، قربانی فضائل مسائل : محترم ممبران! آپ حضرات کی خدمت میں عشرۂ ذی الحجہ فلسفۂ حج اور قربانی کی اہمیت،فضیلت اور قربانی کے مسائل سے متعلق حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات یکجا پیش خدمت ہیں۔ کسی بھی مطلوبہ بیان کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ لنک پر جائیں ( ٹچ کریں) اور استفادہ کریں۔ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab ❶. قربانی ایک عاشقانہ عبادت ہے بیان سنیں ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2080 ========= ❷ . قربانی کے فضائل : ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2082 ========= ❸. قربانی کے فضائل و مسائل ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2083 ========= ❹. قربانی ایک بڑی عبادت ہے ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2084 ========= ❺. قربانی پر مشہور اعتراض کا جواب! ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2085 ========= ❻. قربانی کا مقصد کیا ہے؟ ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2086 ========= ❼. عید الاضحی سےمتعلق قوم کے نام پیغام!⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2087 ========= ❽. قربانی کے متعلق ایک غلط فہمی! ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2088 ========= ❾. قربانی کے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2090 ========= ❿. قربانی کا مقصد اور پیغام ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2091 ========= ⑪. قربانی سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ : https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2074 ========= ⑫. قربانی کا مقصد اور پیغام ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2091 ========= یومِ عرفہ کی اہمیت اور قربانی کا فلسفہ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/703 ========= ⑬. قربانی حکم بجاوری کا نام ہے⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2092 ========= ⑭. عشرہ ذی الحجہ: نیکیاں کمانے کے دن https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2053 ========= ⑮. فلسفۂ حج و قربانی Pdf https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2051 ========= عشرۂ ذی الحجہ اور حج و قربانی سے متعلق اہم بیانات۔ 💐🍀🌹💐🍀🌹🍀💐 از: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم موقع مناسبت کے لحاظ سے حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کے متفرق سالوں کے بیانات(2014،2015،2016،2018) ایک ساتھ بھیجے جارہے ہیں۔ ۔خطباء و اہلِ علم حضرات کیلئے خصوصاً اور عوام الناس کیلئے عموماً یہ بیانات بہت اہم ہیں۔ ❶. پہلا بیان سنیں ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2093 ❷. دوسرا بیان سنیں ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2094 ❸. تیسرا بیان سنیں ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2095 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ فہرست نمبر ❶ حضرت کے بیس ⑳ بیانات مختلف عنوانات پر ایک ہی فہرست میں پانے کیلئے اس لنک پر ٹچ کریں⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1058 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ فہرست نمبر ❷ حضرت کے سینتیس 37 بیانات مختلف عنوانات پر ایک ہی فہرست میں اس لنک پر ٹچ کریں⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1597 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 📌ضــروری نــوٹ : اس ایک بیانات کے فہرست میں حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے 74 بیانات یکجا ہیں لہذا ان کو ترتیب سے سنیں ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا ـ جزاکم اللہ خیرا

Open in Telegram
Views7,730+431%vs avg
Forwards—
Reactions17
Comments—
#4520Text
Views7,190+393%vs avg
Forwards—
Reactions63
Comments—
#4518Video
Views9,010+518%vs avg
Forwards—
Reactions25
Comments—