Кабинет

Посты канала Politics Plus

сначала новые

#8007Превью ссылки
Просмотры9−88%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#8006Видео
Просмотры20−72%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#8003Фото
Просмотры53−27%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#8001Фото
Просмотры70−3%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#8000Превью ссылки

شہادت کی تیاری، کیسے؟ 🌹 موت ہر مخلوق کے لیے ایک اٹل حقیقت ہے، جبکہ شہادت موت کی سب سے بلند اور اعلیٰ صورت ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے، اس عظیم مرتبے کے لیے چن لیتا ہے۔ ہر حال میں ایک مومن کو موت کی تیاری کا حکم دیا گیا ہے۔ لہٰذا جس شخص کی آرزو شہادت ہو، اسے تو موت کی تیاری میں اور بھی زیادہ مستعد ہونا چاہیے، اور اللہ تعالیٰ کے انتخاب کا امیدوار بننے کی کوشش میں زیادہ بڑھ کر رہنا چاہیے۔ شہادت کی تیاری کا پہلا زادِ راہ سچی توبہ ہے۔ اس کے بعد اس تیاری کا لازمی تقاضا یہ ہے کہ انسان توبہ کے ساتھ اپنے اعمال کی اصلاح کرے۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرمایا کرتے تھے: ’’جب شام ہو جائے تو صبح کا انتظار نہ کرو، اور جب صبح ہو جائے تو شام کا انتظار نہ کرو۔ اپنی صحت کے زمانے سے بیماری کیلیے اور اپنی زندگی سے موت کیلیے کچھ زادِ راہ تیار کرلو‘‘ حافظ ابن حجرؒ اس کی شرح میں لکھتے ہیں: ’’یعنی ایسے اعمال کرو جن کا فائدہ تمہیں مرنے کے بعد حاصل ہو۔ اپنی صحت کے دنوں کو غنیمت جانو اور نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو، کیونکہ بیماری اچانک آ سکتی ہے اور انسان کو عمل کرنے سے روک سکتی ہے۔ اس لیے اندیشہ ہے کہ جو شخص اس معاملے میں کوتاہی کرے گا، وہ آخرت کے سفر پر بغیر کسی زادِ راہ کے پہنچے گا۔‘‘ ( مأخذ: هذه أخلاقنا حين نكون مؤمنين حقا) https://x.com/Qulb_O_Nazar/status/2126655853000298790?a=GWsXc7qonv9J2kcvXSI&s=19

Открыть в Telegram
Просмотры83+15%к среднему
Пересылки—
Реакции2
Комментарии—
#7998Превью ссылки
Просмотры100+38%к среднему
Пересылки—
Реакции5
Комментарии—
#7996Видео
Просмотры86+19%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#7995Видео
Просмотры87+20%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#7994Превью ссылки

امارتِ اسلامی افغانستان کے قاضی القضاۃ شیخ عبد الحکیم حقانی کی سیاست اور نظامِ حکومت کے موضوع پر سب سے مشہور اور بنیادی کتاب 'الإمارة الإسلامية ونظامها' (امارتِ اسلامی اور اس کا نظام) ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر عربی زبان میں تحریر کی گئی ہے اور اسے 2022ء میں قندھار کے 'دارالعلوم الشرعیہ' سے شائع کیا گیا۔ اس کتاب کی تقریظ یعنی پیشِ لفظ امارتِ اسلامی کے رہبر شیخ الاسلام ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے خود تحریر کیا ہے، جس کی وجہ سے اسے موجودہ افغان نظام کے نظریاتی اور فقہی خدوخال سمجھنے کے لیے ایک بنیادی دستاویز کی حیثیت حاصل ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے حکومتوں کو دو بنیادی اقسام یعنی جباية (محاصل جمع کرنے والی) اور ہدایة (رہنمائی کرنے والی) میں تقسیم کر کے اسلامی طرزِ حکمرانی کی جامع وضاحت پیش کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کتاب میں قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں قانون سازی کے اصولوں اور انسان ساختہ وضعی قوانین پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ مصنف نے ریاستی ڈھانچے کے بنیادی ستونوں… جن میں اہلِ حل و عقد کے ذریعے امیر کا انتخاب، آزاد عدلیہ، اسلامی فوج اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اداروں کا کردار شامل ہے، کو بھی واضح کیا ہے۔ مزید برآں اس تحریر میں نظامِ تعلیم اور معاشرتی ڈھانچے کے حوالے سے امارتِ اسلامی کے نکتہ نظر اور پالیسیوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک: https://archive.org/details/20220824_20220824_1134

Открыть в Telegram
Просмотры72−1%к среднему
Пересылки—
Реакции1
Комментарии—
#7993Превью ссылки
Просмотры92+27%к среднему
Пересылки—
Реакции1
Комментарии—
#7990Видео
Просмотры118+63%к среднему
Пересылки—
Реакции—
Комментарии—
#7989Фото
Просмотры114+57%к среднему
Пересылки—
Реакции2
Комментарии—