Posts of Politics Plus
ایک محترم بہن کا سوال ہے کہ: السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ محترم بھائی! اس وقت 'امارت اسلامی کی جانب سے سرکاری اور طبی دستاویزات میں خواتین کے نام لکھنے پر پابندی کے حوالے سے' جو منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، اس حوالے سے درست خبر بتاد یجیے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــ کابل ڈائری کا جواب: https://t.me/Kabul_Diary/5692 https://t.me/Kabul_Diary/5693 https://t.me/Kabul_Diary/5694 https://t.me/Kabul_Diary/5695
Open in Telegramجرنیلوں نے کابل اور قندھار میں بھی ڈی ایچ اے بنانے کے خواب دیکھے تھے وہ پورے نہ ہوئے تو اب انہیں بچے کچھے پاکستان پر ہی گزارہ کرنا ہے اسی لیے کسانوں کی زمینیں قبضہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ سنیے پاکستان کے سب سے بڑے لینڈ مافیا کی کہانی صحافی محمد حنیف کی زبانی https://x.com/Polplusorg/status/2126927466551742624?a=bwSGPPcDnwLZDD-HXbs&s=19 ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے #PoliticsPlus واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Open in Telegramپوری اسلامی تاریخ میں اس رویے اور نظریے کا نام و نشان نہیں ملتا ہے کہ آپکی خواتین تک بات آجائے اور آپ کہیں ہم تو عدم تشدد کے فلسفے پر ہی قائم ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Open in Telegramجب لوگوں کو غلام بنانے میں صدیوں کی طاقت قوت لگی ہو خون بہایا گیا ہو یہ خونی شکنجہ مغرب کے بتائے عدم تشدد کے فلسفے جمہوری طور طریقوں اور چیخ و پکار سے ٹوٹ جائے گا اور آزادی مل جائے گی ؟
Open in Telegramایمانی عقیدہ جس کو الحب فی اللہ والبغض فی اللہ کہتے ہیں۔ وہ ایمانی عقیدہ جو آپکو قتل گاہ کی طرف کشاں کشاں لے جاتا ہے لیکن اپنے مسلمان بھائیوں کے خلاف ایک گولی بھی نہیں چلانے دیتا ۔ یہی کردار مسلم افواج کے سپاہیوں سے آج بھی مطلوب ہے۔ معین الدین شامی
Open in Telegramشہادت کی تیاری، کیسے؟ 🌹 موت ہر مخلوق کے لیے ایک اٹل حقیقت ہے، جبکہ شہادت موت کی سب سے بلند اور اعلیٰ صورت ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے، اس عظیم مرتبے کے لیے چن لیتا ہے۔ ہر حال میں ایک مومن کو موت کی تیاری کا حکم دیا گیا ہے۔ لہٰذا جس شخص کی آرزو شہادت ہو، اسے تو موت کی تیاری میں اور بھی زیادہ مستعد ہونا چاہیے، اور اللہ تعالیٰ کے انتخاب کا امیدوار بننے کی کوشش میں زیادہ بڑھ کر رہنا چاہیے۔ شہادت کی تیاری کا پہلا زادِ راہ سچی توبہ ہے۔ اس کے بعد اس تیاری کا لازمی تقاضا یہ ہے کہ انسان توبہ کے ساتھ اپنے اعمال کی اصلاح کرے۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرمایا کرتے تھے: ’’جب شام ہو جائے تو صبح کا انتظار نہ کرو، اور جب صبح ہو جائے تو شام کا انتظار نہ کرو۔ اپنی صحت کے زمانے سے بیماری کیلیے اور اپنی زندگی سے موت کیلیے کچھ زادِ راہ تیار کرلو‘‘ حافظ ابن حجرؒ اس کی شرح میں لکھتے ہیں: ’’یعنی ایسے اعمال کرو جن کا فائدہ تمہیں مرنے کے بعد حاصل ہو۔ اپنی صحت کے دنوں کو غنیمت جانو اور نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو، کیونکہ بیماری اچانک آ سکتی ہے اور انسان کو عمل کرنے سے روک سکتی ہے۔ اس لیے اندیشہ ہے کہ جو شخص اس معاملے میں کوتاہی کرے گا، وہ آخرت کے سفر پر بغیر کسی زادِ راہ کے پہنچے گا۔‘‘ ( مأخذ: هذه أخلاقنا حين نكون مؤمنين حقا) https://x.com/Qulb_O_Nazar/status/2126655853000298790?a=GWsXc7qonv9J2kcvXSI&s=19
Open in Telegramفجر کی نماز کے حوالے سے عرب دنیا میں ایک کیمپین اٹھی ہے پاکستانی مرد حضرات بھی کچھ ہمت کرلیں مسجدیں آباد کرلیں۔ جس مسجد میں جمعے کی نماز میں جگہ کم پڑتی ہے وہاں فجر میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی۔ https://t.me/ConflictM/2811
Open in Telegramباغوانان پخپله د ګلشن دښمنان شول (د پاکستان د اتيا کلن تاريخ لنډيز) لومړۍ برخه #انقلاب_اسلامی_پاکستان (متوسط معیار: 40 ایم بی) ویب سائٹ لنک: https://inqilabeislamipak.com/Baghban-1-Ps ٹویٹر/ایکس: https://x.com/IIP_Media1 ٹیلیگرام باٹ: https://t.me/IIP_Media_bot واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VbE2TGxI7BeLtOn0AM2V
Open in Telegramباغوانان پخپله د ګلشن دښمنان شول (د پاکستان د اتيا کلن تاريخ لنډيز) لومړۍ برخه #انقلاب_اسلامی_پاکستان (اعلیٰ معیار: 78 ایم بی) ویب سائٹ لنک: https://inqilabeislamipak.com/Baghban-1-Ps ٹویٹر/ایکس: https://x.com/IIP_Media1 ٹیلیگرام باٹ: https://t.me/IIP_Media_bot واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VbE2TGxI7BeLtOn0AM2V
Open in Telegramامارتِ اسلامی افغانستان کے قاضی القضاۃ شیخ عبد الحکیم حقانی کی سیاست اور نظامِ حکومت کے موضوع پر سب سے مشہور اور بنیادی کتاب 'الإمارة الإسلامية ونظامها' (امارتِ اسلامی اور اس کا نظام) ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر عربی زبان میں تحریر کی گئی ہے اور اسے 2022ء میں قندھار کے 'دارالعلوم الشرعیہ' سے شائع کیا گیا۔ اس کتاب کی تقریظ یعنی پیشِ لفظ امارتِ اسلامی کے رہبر شیخ الاسلام ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے خود تحریر کیا ہے، جس کی وجہ سے اسے موجودہ افغان نظام کے نظریاتی اور فقہی خدوخال سمجھنے کے لیے ایک بنیادی دستاویز کی حیثیت حاصل ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے حکومتوں کو دو بنیادی اقسام یعنی جباية (محاصل جمع کرنے والی) اور ہدایة (رہنمائی کرنے والی) میں تقسیم کر کے اسلامی طرزِ حکمرانی کی جامع وضاحت پیش کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کتاب میں قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں قانون سازی کے اصولوں اور انسان ساختہ وضعی قوانین پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ مصنف نے ریاستی ڈھانچے کے بنیادی ستونوں… جن میں اہلِ حل و عقد کے ذریعے امیر کا انتخاب، آزاد عدلیہ، اسلامی فوج اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اداروں کا کردار شامل ہے، کو بھی واضح کیا ہے۔ مزید برآں اس تحریر میں نظامِ تعلیم اور معاشرتی ڈھانچے کے حوالے سے امارتِ اسلامی کے نکتہ نظر اور پالیسیوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک: https://archive.org/details/20220824_20220824_1134
Open in Telegramجب اسلامی کمیونزم نہیں ہے اسلامی سوشلزم نہیں ہے اسلامی کیپیٹلزم نہیں ہے اسلامی سیکولرزم بھی نہیں ہے اسلامی لبرلزم بھی نہیں ہے پھر اسلامی جمہوریت کی ایجاد کو منوانے اور عین حلال اور حق ثابت کرنے پر ضد کیوں ہے جناب ؟ https://x.com/Polplusorg/status/2126342321385943120?s=19
Open in Telegramماں کی محبت ♥️ https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y ایکس https://x.com/IslamicEdupk ٹیلی گرام https://t.me/taalimulislam1
Open in Telegramقرض لیتا کون ہے خرچ کہاں ہوتا ہے اور اسے بھرتا کون ہے؟ اسکا بوجھ زنجیر سمیت کس کے پاؤں میں ہے https://x.com/Polplusorg/status/2126127005573816471?s=19 ----- ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے #PoliticsPlus واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Open in Telegramپاکستان کا ہر سنجیدہ فرد یہ جانتا اور مانتا ہے کہ جمہوریت کے راستے سے دینِ اسلام غالب نہیں کیا جا سکتا۔ حیرت ہے کہ پھر بھی اس سعیِ لاحاصل میں لاکھوں کروڑوں مسلمان اپنی توانائیاں صَرف کر رہے ہیں۔ #انقلاب_اسلامی_پاکستان ویب سائٹ لنک: https://inqilabeislamipak.com/Jamhuriat4 ٹویٹر/ایکس: https://x.com/IIP_Media1 ٹیلیگرام باٹ: https://t.me/IIP_Media_bot
Open in Telegram