
Politics Plus
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے #PoliticsPlus https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Средние просмотры поста по дням
По дню публикации
Показать таблицей
| Дата | Просмотров на пост |
|---|---|
| 26 нояб. 2026 г. | 114 |
| 27 нояб. 2026 г. | 91 |
| 28 нояб. 2026 г. | 82 |
| 29 нояб. 2026 г. | 32 |
Самые просматриваемые за месяц
- Просмотры118Пересылки—Реакции—Комментарии—
- Просмотры114Пересылки—Реакции2Комментарии—
- Просмотры105Пересылки—Реакции4Комментарии—
- Просмотры100Пересылки—Реакции5Комментарии—
Новые посты
ایک محترم بہن کا سوال ہے کہ: السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ محترم بھائی! اس وقت 'امارت اسلامی کی جانب سے سرکاری اور طبی دستاویزات میں خواتین کے نام لکھنے پر پابندی کے حوالے سے' جو منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، اس حوالے سے درست خبر بتاد یجیے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــ کابل ڈائری کا جواب: https://t.me/Kabul_Diary/5692 https://t.me/Kabul_Diary/5693 https://t.me/Kabul_Diary/5694 https://t.me/Kabul_Diary/5695
Открыть в Telegramجرنیلوں نے کابل اور قندھار میں بھی ڈی ایچ اے بنانے کے خواب دیکھے تھے وہ پورے نہ ہوئے تو اب انہیں بچے کچھے پاکستان پر ہی گزارہ کرنا ہے اسی لیے کسانوں کی زمینیں قبضہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ سنیے پاکستان کے سب سے بڑے لینڈ مافیا کی کہانی صحافی محمد حنیف کی زبانی https://x.com/Polplusorg/status/2126927466551742624?a=bwSGPPcDnwLZDD-HXbs&s=19 ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے #PoliticsPlus واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Открыть в Telegramپوری اسلامی تاریخ میں اس رویے اور نظریے کا نام و نشان نہیں ملتا ہے کہ آپکی خواتین تک بات آجائے اور آپ کہیں ہم تو عدم تشدد کے فلسفے پر ہی قائم ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Открыть в Telegramجب لوگوں کو غلام بنانے میں صدیوں کی طاقت قوت لگی ہو خون بہایا گیا ہو یہ خونی شکنجہ مغرب کے بتائے عدم تشدد کے فلسفے جمہوری طور طریقوں اور چیخ و پکار سے ٹوٹ جائے گا اور آزادی مل جائے گی ؟
Открыть в Telegramایمانی عقیدہ جس کو الحب فی اللہ والبغض فی اللہ کہتے ہیں۔ وہ ایمانی عقیدہ جو آپکو قتل گاہ کی طرف کشاں کشاں لے جاتا ہے لیکن اپنے مسلمان بھائیوں کے خلاف ایک گولی بھی نہیں چلانے دیتا ۔ یہی کردار مسلم افواج کے سپاہیوں سے آج بھی مطلوب ہے۔ معین الدین شامی
Открыть в Telegramشہادت کی تیاری، کیسے؟ 🌹 موت ہر مخلوق کے لیے ایک اٹل حقیقت ہے، جبکہ شہادت موت کی سب سے بلند اور اعلیٰ صورت ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے، اس عظیم مرتبے کے لیے چن لیتا ہے۔ ہر حال میں ایک مومن کو موت کی تیاری کا حکم دیا گیا ہے۔ لہٰذا جس شخص کی آرزو شہادت ہو، اسے تو موت کی تیاری میں اور بھی زیادہ مستعد ہونا چاہیے، اور اللہ تعالیٰ کے انتخاب کا امیدوار بننے کی کوشش میں زیادہ بڑھ کر رہنا چاہیے۔ شہادت کی تیاری کا پہلا زادِ راہ سچی توبہ ہے۔ اس کے بعد اس تیاری کا لازمی تقاضا یہ ہے کہ انسان توبہ کے ساتھ اپنے اعمال کی اصلاح کرے۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرمایا کرتے تھے: ’’جب شام ہو جائے تو صبح کا انتظار نہ کرو، اور جب صبح ہو جائے تو شام کا انتظار نہ کرو۔ اپنی صحت کے زمانے سے بیماری کیلیے اور اپنی زندگی سے موت کیلیے کچھ زادِ راہ تیار کرلو‘‘ حافظ ابن حجرؒ اس کی شرح میں لکھتے ہیں: ’’یعنی ایسے اعمال کرو جن کا فائدہ تمہیں مرنے کے بعد حاصل ہو۔ اپنی صحت کے دنوں کو غنیمت جانو اور نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو، کیونکہ بیماری اچانک آ سکتی ہے اور انسان کو عمل کرنے سے روک سکتی ہے۔ اس لیے اندیشہ ہے کہ جو شخص اس معاملے میں کوتاہی کرے گا، وہ آخرت کے سفر پر بغیر کسی زادِ راہ کے پہنچے گا۔‘‘ ( مأخذ: هذه أخلاقنا حين نكون مؤمنين حقا) https://x.com/Qulb_O_Nazar/status/2126655853000298790?a=GWsXc7qonv9J2kcvXSI&s=19
Открыть в Telegram