Posts of 📚کشکول علوم📚
🕌 *Ponsonby Masjid,Auckland* On March 30th 1979 the foundation for the Mosque for first mosque in New Zealand was laid. Further extensions was completed in 1986
Open in Telegramآپ کے مسائل اور اُن کا حل WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb9UuWe1nozFJWZz5K0d
Open in Telegram*💔 مدارس کے ذمہ دارانِ کرام! خدارا، کبھی اپنے اساتذہ کے دل کا درد بھی محسوس کیجیے!* آپ لاکھوں کی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں، کروڑوں کے مکانات میں رہتے ہیں اور اپنے بچوں کو مہنگے اسکولوں اور کالجوں میں پڑھاتے ہیں؛ لیکن جس استاد کی محنت سے آپ کا ادارہ ترقی کرتا ہے، نام روشن ہوتا ہے اور قوم کے بچے قرآن و دین کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، کیا اس کی بنیادی ضروریات پوری کرنا آپ کی ذمہ داری نہیں؟ جلسوں میں اسٹیج پر بیٹھ کر امت کی فکر کرنا آسان ہے، لیکن جو استاد اپنی پوری زندگی امت کی نسلوں کو دین سکھانے میں لگا دیتا ہے، کیا وہ امت کا حصہ نہیں؟ کیا اس کے بچے امت کے بچے نہیں؟ محنت استاد کرے، قربانیاں استاد دے، دن رات مدرسے کی خدمت استاد کرے، لیکن آسائشیں دوسروں کے حصے میں آئیں اور استاد اپنے بچوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے پریشان رہے؛ آخر یہ کہاں کا انصاف ہے؟ استاد سے وقت کی پابندی کا مطالبہ کرنے سے پہلے اس کی تنخواہ، رہائش اور آمدورفت کی مشکلات کو بھی سمجھیے۔ جس کے پاس سواری نہیں، مناسب تنخواہ نہیں اور مدرسے کے قریب رہائش نہیں، وہ کن پریشانیوں سے گزر کر اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے! خدارا! جن اساتذہ کی محنت سے آپ کے ادارے آباد ہیں، جن کی قربانیوں سے حفاظِ قرآن اور دین کے خادم تیار ہوتے ہیں، ان کی زندگیوں کو بھی دیکھیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ دوسروں کے بچوں کا مستقبل سنوارتے سنوارتے اپنے ہی بچوں کی ضروریات پوری کرنے سے عاجز رہ جائیں۔ یاد رکھیے! مدارس صرف عمارتوں، گاڑیوں اور بڑے جلسوں سے نہیں، بلکہ اساتذہ کے اخلاص، محنت اور قربانیوں سے آباد ہوتے ہیں۔ دنیا کی دولت اور عہدے یہیں رہ جائیں گے، لیکن حقوق العباد کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوگا۔ 💔 جو استاد آپ کے ادارے کا نام روشن کرتا ہے، کیا اس کی زندگی میں روشنی لانا آپ کی ذمہ داری نہیں؟ اللہ تعالیٰ مدارس کے تمام ذمہ داران کو اساتذہ کی قدر کرنے، ان کے مسائل سمجھنے اور ان کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
Open in TelegramIndia–New Zealand Free Trade Agreement brings new visa commitments https://www.immigration.govt.nz/about-us/news-centre/india-new-zealand-free-trade-agreement-brings-new-visa-commitments/
Open in Telegramاستاد جی کی ناگہانی رحلت قلبِ حزیں: ابوسعد چارولیہ خادم جامعہ ڈابھیل https://surl.li/yqlkpt
Open in Telegramबारडोली की मीनारा मस्जिद के सामने घंटों रुककर इतनी बड़ी मात्रा में गुलाल फेंकना कि बाद में JCB से सफाई करनी पड़े, गंभीर चिंता का विषय है। यदि यही रूट निर्धारित है, तो क्या रूट में बदलाव पर विचार नहीं किया जा सकता, जबकि वहां जाने के अन्य मार्ग भी उपलब्ध हैं? और यदि रूट बदलना संभव नहीं है, तो मस्जिद के सामने घंटों रुककर इतनी बड़ी मात्रा में गुलाल फेंकने की आवश्यकता क्या है? इस विषय को लेकर कई वर्षों से प्रशासन और पुलिस से मांग की जाती रही है। अब समय है कि इस पर गंभीरता से विचार किया जाए और ऐसी स्थिति की पुनरावृत्ति रोकने के लिए अभी से आवश्यक एवं प्रभावी कदम उठाए जाएं। @collectorsurat @sdmbardoli @dgpgujarat @CP_SuratCity @SP_SuratRural https://x.com/MoCharoliya/status/2104839730081018116
Open in TelegramEvery year, worse than the last. Is this celebration or hatred?” Location: Bardoli, Surat, Gujarat Date: September 25 https://x.com/AbdulhaqMusa_/status/2104567198857748873
Open in TelegramLocation: *Bardoli, Surat, Gujarat* Date: September 25 During the Ganesh immersion procession, Hindutva supporters threw sacks full of *gulal* (colored powder) in front of the Minar Mosque; subsequently, the *gulal* was cleared from the road with the help of a JCB machine. https://x.com/TheMuslim786/status/2103669824710975806
Open in Telegram