غصہ میں کفریہ کلمات کہہ دینا سوال:حضرت سوال یہ ہے کہ کل میں نے غصہ میں کفر یہ الفاظ بول د ئے ہیں میری بیوی اور میری بہن مجھے نماز پڑھنے کیلئے بول رہی تی۔ میں نماز پڑھتا ہوں اور اس وقت بھی میں خود بھی نماز کیلئے جانے والا تھا لیکن میری بیوی اور بہن نے اتنا تنگ کیا کہ میں نے غصہ میں یہ کفریہ الفاظ بول دئے کہ "میں کافر ہوں میں ہیندو ""ہوں میں نماز نہیں پڑھوں گا کیا مجھے ایمان اور نکاح کے تجدید کرنے کی ضرورت ہے؟ جواب نمبر: 174920 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 380-288/B=03/1441 آپ توبہ و استغفار کیجئے اور تجدید ایمان اور تجدید نکاح بھی کیجئے۔ اور آئندہ کے لئے عہد کیجئے کہ ایسا جملہ نہیں بولیں گے۔ غصہ آئے تو اسے برداشت کرنا چاہئے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند https://darulifta-deoband.com/ur/fatwa/MTc0OTIw
Открыть в Telegramمنتخب فتاویٰ علماء دیوبند
اس چینل میں علماء دیوبند کے منتخب مضامین و فتاوی حسبِ فرصت ارسال کیے جاتے ہیں۔
Новые посты
Переслано из فکرانگیز اور سنہری تحریریں
🌿 آؤ رب سے بات کریں 🌿 ⚠️ صرف انڈین احباب شامل ہوں! *اس گروپ میں قرآن کریم کی آیات سے حاصل ہونے والے اسباق، پیغامات اور رہنمائی پر مشتمل تحریریں شیئر کی جائیں گی، تاکہ قرآن کو سمجھنے، اس پر غور و فکر کرنے اور اسے اپنی عملی زندگی میں اپنانے کا جذبہ پیدا ہو۔* اللہ تعالیٰ سے تعلق گہرا ہو، اس کی محبت دل میں بڑھے اور زندگی اس کی ہدایت کے مطابق سنورنے لگے۔ آئیے! قرآن سے جڑیں، اپنے رب کو پہچانیں اور اس کی رہنمائی میں زندگی گزاریں۔ 🤍 واٹس ایپ گروپ👇 https://chat.whatsapp.com/LN22CkClbJm1fzi3bjhJWf
Открыть в Telegram*جمعہ کے احکام || جمعہ کی اذان* بہ شکریہ مفتی عبد الصمد عبد اللہ tinyurl.com/AajKaSabaq
Открыть в Telegram*پانچ وقت کی نماز کی رکعتوں کی تفصیل* بہ شکریہ مفتی عبد الصمد عبد اللہ tinyurl.com/AajKaSabaq
Открыть в Telegramاس واٹس ایپ چینل میں دار الافتاء دار العلوم اور علماء دیوبند کے منتخب فتاوی حسبِ فرصت ارسال کیے جاتے ہیں۔👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029Vb6MhNj2P59ln35FxE3c
Открыть в TelegramПереслано из فکرانگیز اور سنہری تحریریں
✨ مختصر پر اثر ✨ کم لفظوں میں گہری بات، دل کو چھو لینے والے اقوال، سبق آموز تحریریں اور فکر انگیز اقتباسات۔ 📖 مختصر الفاظ، بامعنی پیغام 💡 علم، فکر اور اصلاح ✍🏻 ہر بات میں اثر، ہر لفظ میں سبق مختصر پڑھیں، گہرا سوچیں، بہتر بنیں۔ واٹس ایپ چینل لنک👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VbDPFLzLdQeaXePkQ93w
Открыть в Telegramحرام لقمہ کھانے سے چالیس دن تک عبادت قبول نہیں ہوتی کا مطلب؟ سوال : کیا حرام کمائی کا ایک لقمہ کھانے سے چالیس دن تک کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟ مع دلیل کے جواب مطلوب ہے۔ (المستفتی : حافظ بلال، مالیگاؤں) ---------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : حرام کمائی کا ایک لقمہ کھانے سے عبات قبول نہیں ہوتی اتنی بات صحیح ہے اور حدیث شریف سے ثابت ہے، مگر قبول نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہ عبادت مستحقِ انعام نہیں اورحق تعالیٰ اس سے راضی نہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے شخص کا فرض ادا ہی نہیں ہوگا اور اسے یہ نمازیں چالیس دن کے بعد لوٹانا پڑے گی۔ معلوم ہونا چاہیے کہ سچی پکی توبہ کرنے سے گناہ کے اثرات بالکل مٹ جاتے ہیں، جیسا کہ احادیث شریفہ سے ثابت ہے، لہٰذا اگر کوئی شخص اپنے اس عمل سے شرمندہ ہو اور سچی توبہ کرلے اور جس کا مال لیا ہے اسے واپس کردے یا یہ ممکن نہ ہوتو حرام کمائی بلانیت ثواب صدقہ کردے تو اس کے لئے مذکورہ وعید ختم ہوجائے گی، اور آئندہ اس کی نماز ودعا انشاء اﷲ قابلِ قبول اور مستحق انعام ہوگی۔ عن انس بن مالک ؓ قال قلت یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اجعلنی مستجاب الدعوۃ قال یاانس ؓاطب کسبک یستجباب دعوتک فان الرجل لیرفع اللقمۃ الی فیہ من حرام فلا یستجاب لہ دعوۃ اربعین یوماً۔ (الترغیب والترھیب، رقم : ١١١٠) قال اللہُ تعالیٰ : اِنَّ اللّٰہَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا اِنَّہٗ ہُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔ (سورۃ الزمر، آیت : ۵۳) عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ، كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ۔ (ابن ماجہ، رقم : ٤٢٥٠)فقط واللہ تعالیٰ اعلم محمد عامر عثمانی ملی 05 رجب المرجب 1444 t.me/FatawaUlamaeDeoband
Открыть в Telegram*اذان وقت سے پہلے اور دوبارہ دینے کا حکم* بہ شکریہ مفتی عبد الصمد عبد اللہ tinyurl.com/AajKaSabaq
Открыть в Telegramاہلِ سنت والجماعت کے مسلک سے وابستہ افراد خصوصاً فضلاء دار العلوم دیوبند کے لیے ایک شاندار پلیٹ فارم جہاں اکابر علماء دیوبند کے علوم و معارف، احکام و مسائل، افادات و تحقیقات اور مواعظ و افکار کو پیش کیا جاتا ہے۔ واٹس ایپ گروپ⇩ https://chat.whatsapp.com/KAx159OlGy1FWtv8wfh7U8 واٹس ایپ چینل⇩ https://whatsapp.com/channel/0029VbC9BVR5vKAFXSE2OH0k
Открыть в TelegramСвязи
Похожие каналы
فکرانگیز اور سنہری تحریریں@sunehritehrirenРелигия4,9 тыс.
🔱🌻ഹിന്ദുപുരാണം🌻🔱@puranamhindhuРелигия3,36 тыс.
Amma, Sri Mata Amritanandamayi Devi@amritanandamayiРелигия3,37 тыс.
फ़ैज़ाने मस्लके आ़ला ह़ज़रत 📚@ahlesunnat_hindibooksРелигия3,4 тыс.
JESUS STATUS HD- Christian WhatsApp Status 🎄@jesusstatushdРелигия3,27 тыс.- Sanskrit Slokas संस्कृत श्लोक@sanskritshlokaРелигия3,24 тыс.
- पुराण, वेद, रामायण, महाभारत@puran_ved_ramayan_mhabharatРелигия3,74 тыс.
ஆரோக்யமும் ஆன்மீகமும்@arogyaaanmeegamРелигия2,96 тыс.