Posts of Darul Rashad (مفتی شادمحمدشاد)
کانفرس کے مقالے کا خلاصہ! وضاحت: یہ مکمل مقالہ نہیں ہے، بلکہ خلاصہ ہے، مکمل مقالہ عنقریب شائع ہو جائے گا تب شئیر کیا جائےگا۔ https://youtu.be/ToXbfAMZBgI?si=Xo3s5Ie4jXZdcmXY
Open in Telegramپیغام: کامل ایمان کا تقاضا ہے کہ ہم دوسروں کے لیے بھی وہی خیر چاہیں جو اپنے لیے چاہتے ہیں۔ 🌐 دار الرشاد #دار_الرشاد #آج_کی_حدیث #حدیث_نبوی #اسلامی_تاریخ #DarAlRashad
Open in Telegramپیغام: قرآن کا سیکھنا اور دوسروں تک پہنچانا بہترین عمل ہے، اور یہی علمی خدمت کا اصل مقصد بھی ہے۔ 🌐 دار الرشاد #دار_الرشاد #آج_کی_حدیث #حدیث_نبوی #تعلیم_قرآن #DarAlRashad
Open in Telegramمکتبہ شاملہ کو اے آئی کے ساتھ کیسے استعمال کریں؟! https://www.facebook.com/share/v/1MHEEunyab/
Open in Telegram📖 صحیح بخاری کتنے دنوں میں مکمل ہو سکتی ہے؟ قرآنِ کریم کے بعد سب سے صحیح کتاب۔ کل احادیث: 7563 (مکررات سمیت، محمد فؤاد عبد الباقی کی ترقیم کے مطابق) اگر روزانہ پڑھیں: 🔹 5 احادیث ← 4 سال سے کچھ زیادہ 🔹 10 احادیث ← تقریباً 2 سال 🔹 20 احادیث ← ایک سال دو ہفتے 🔹 50 احادیث ← تقریباً 5 ماہ بلا تکرار احادیث کی تعداد 2602 ہے (جیسا کہ حافظ ابن حجرؒ نے تحریر فرمایا)۔ اگر روزانہ 10 احادیث پڑھی جائیں تو تقریباً ساڑھے آٹھ ماہ میں پوری صحیح بخاری مکمل ہو سکتی ہے۔ آج ہی آغاز کیجیے، اور دن کی ابتدا پہلی حدیث سے کیجیے: «إنما الأعمال بالنیات» (اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے) اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ حدیث سے جڑنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین دارالرشاد، اسلام آباد https://www.facebook.com/share/1A75BCWuPw/
Open in Telegramالمعاییر الشرعیۃ: کلاس 9 کریڈٹ کارڈ https://youtu.be/qv8uAB0WIXI?si=MoqspdJhSCneaS3X
Open in Telegramتحقیقی موضوعات کا انتخاب: طلبہ کے ساتھ نشست تخصص فی الافتاء کے دوستوں سے ان کے مقالات کے حوالے سے کچھ باتیں ہوئی ہیں، اگر آپ کے پاس ان موضوعات سے متعلق کوئی بھی نکتہ ہے تو ویڈیو کے کمنٹ میں ضرور شئیر کریں، تاکہ اسے ہم موضوع میں شامل کرسکے۔ جزاک اللہ https://youtu.be/yxFuW0efreQ?si=rrFuAbfhin21ZFUZ
Open in Telegramالتعريف بكتب الفقه الحنفي الحلقة الثانية المحاضر: د. المفتي شادمحمدشاد نظمتھا الجامعة البنورية العالمية كراتشي ١- منهجية مطالعة رد المحتار ٢- التعريف بالرسائل الفقهية https://www.youtube.com/live/oQJS_-rTFPM?si=0tviOYV_vwtzReNi
Open in Telegramپہلا معیار مکمل ہوچکا ہے۔ آج دوسرے معیار رکا آغاز کردیا ہے اور پہلا تمہیدی درس اپلوڈ کردیا ہے۔ دوسرا معیار چونکہ منسوخ ہوچکا ہے اس کی جگہ معیار نمبر 61 آگیا ہے ، اس لیے ہم یہی پڑھیں گے۔ https://youtu.be/uOrwxxxDOvg?si=DYg75LHzm2p7yFeR
Open in Telegram