📷 *فاطمہ شناسی کی اہمیت* 📗 *فمن عرف فاطمة حق معرفتها فقد ادرک لیلة القدر* 🔘 جس نے حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی حقیقی شناخت حاصل کر لی بے شک اس نے شب قدر کو درک کر لیا۔ ✍️ *امام جعفر صادقؑ* 📚 بحار الانوار، ج ۴۳، ص ۶۵ # حضرت_فاطمہ_ع_اہل_بیت_ع_کی_زبانی (2) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in TelegramPosts of Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی محبت کے آثار* 📗 *من احب فاطمة ابنتی فهو فی الجنة معی ومن ابغضها فهو فی النار* 🔘 جو میری بیٹی فاطمہؑ سے محبت کرے گا، وہ بہشت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ان سے دشمنی کرے گا وہ دوزخ میں ہوگا. ✍️ *رسول اکرم حضرت محمدؐ* بحارالانوار، ج ۴۳، ص ۶۵ # حضرت_فاطمہ_ع_اہل_بیت_ع_کی_زبانی (1) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *اگر لوگ عترت رسول(ص) کی اطاعت کرتے* 📩 *اَمَا وَ اللّهِ لَو تَرَکُوا الحَقَّ عَلَی اَهلِهِ وَ اتَّبَعُوا عِترَةَ نَبیّهِ لَمَا اختَلَفَ فِی اللّهِ اثنَان* ▫️خدا کی قسم! اگر لوگ حق امامت کو اسکے اہل کو دے دیتے اور عترت رسول خدا کی اطاعت کرتے تو خدا کے بارے (اور اسکے احکام ) کے بارے اس عالم میں دو افراد بھی اختلاف نہ کرتے۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *امام ،امت کیلئے نظم و اتحاد کا سبب* 📩 *فَجَعَلَ اللّهُ...طاعَتَنا نِظاماً لِلملةِ وَ اِمامَتَنا اَماناًلِلفُرقَة* ▫️خداوند متعال ہماری(اهل بیت) کی پیروی کو امت اسلامی کا نظام قرار دیا ہے، اور ہماری ولایت و امامت کو عامل وحدت قرار دیا ہے اسی کو سبب بنایا ہے کہ امت اسلام فرقوں میں تقسیم نہ ہو۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *ہم اہل بیتؑ کون ہیں؟* 📩 *نَحنُ وَسیلَتُهُ فی خَلقِه وَ نحن خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدسِهِ وَ نَحنُ حُجَّتُهُ فی غَیبِهِ وَ نحن وَرَثَة اَنبیائِه* ▫️ہم اہلبیت ہی ہیں جو اللہ اور اسکی مخلوق کے درمیان وسیلہ ہیں خدا متعال کے منتخب شدہ اور پاکیزہ افراد ہیں ، خدا کی حجت ہیں اور اسکے انبیاء کے وارژ ہم اہلبیت ہی ہیں۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *امام مثل کعبہ* 📜 *مَثَلُ الاِمامِ مَثَلُ الکَعبَة اِذتُؤتی وَ لاتَأتی* ▫️امام کی مثال کعبہ کی ہے، کہ لوگ طواف کرنے کیلئے کعبہ کے پاس آئیں اور آتے ہیں کعبہ کسی کی طرف نہیں جاتا۔ ✍🏻 خطبہ فدک۔حضرت فاطمہ زہراء(س) #️⃣ معارف خطبہ فدک ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*
Open in Telegram📷 *علامہ اقبال اور فلسطین* 💠 میں اسرائیل کے قیام کو مشرق کے دروازے پر مغربی اڈے کا قیام سمجھتا ہوں اور اس عمر اور بیماری کی حالت میں بھی مسئلہ فلسطین پر جیل جانے کو تیار ہوں۔ 🗓️ ۷؍ اکتوبر ۱۹۳۷ء کوعلامہ اقبال کا قائداعظم کوخط (بشیر احمد ڈار کی کتاب - Letters of Iqbal ) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in Telegram📷 *یوم اقبالؒ* 💠 اقبال تاریخ اسلام کی ایسی نمایاں، عمیق اور اعلیٰ شخصیتوں میں سے ہیں جن کی خصوصیات اور زندگی کے صرف ایک پہلو کو مد نظر نہیں رکھا جاسکتا اور ان کے صرف ایک پہلو اور خصوصیت کے لحاظ سے ان کی تعریف نہیں جاسکتی۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in Telegram📷 نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی ✍🏻 *حکیم امت،شاعر مشرق علامہ محمد اقبال(رح)* 🗯️ 9 نومبر1877| یوم ولادت علامہ اقبالؒ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *اسلام میں عورت کی حقیقت* ◻️ عورت، اسلام ميں ايک زندہ حقيقت، موثر ترين وجود، مجاہد اور انقلابی کردار کا نام ہے۔ ✍🏻 آیت اللہ شہید بہشتیؒ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *بہترین جنتی کون؟* ▫️ہمارے شيعہ اور پيروکار اور اسي طرح ہمارے محبين اور ہمارے دوستوں کے دوست اور ہمارے دشمنوں کے دشمن اور قلب و زبان کے ذريعے ہمارے سامنے سرتسليم خم کرنے والے لوگ جنتيوں ميں بہترين افراد ہونگے۔ ✍🏻 *حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا* 📗 بحارالانوار، ج 68، ص 155 #️⃣ #کلام_فاطمی_ع 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in TelegramForwarded from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *حضرت زہراء کو سب سے زیادہ پسندیدہ چیزیں* ▫️تمہاری دنيا ميں ميری پسنديدہ چيزيں تين ہيں، تلاوت قرآن ،رسول خدا (ص) کے چہرہ مبارک کی طرف ديکھنا اور خدا کی راہ ميں انفاق و خيرات کرنا ✍🏻 *حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا* 📗 نهج الحياة ، ح 164 #️⃣ #کلام_فاطمی_ع 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Open in Telegram📷 ارْحَم مَّن رَّأْسُ مَاِلهِ الرَّجَاءُ 🍃 خدایا ! رحم فرما اس پرجس کا سرمایہ محض امید ہے 🍃 🌹 شب جمعہ، 🌌 شب دعا و مناجات، شب ترانہ توحیدی (دعائے کمیل) شب رحمت 🌨️ و مغفرت، شب نزول ملائکہ و ارواح، التماس دعا.....🙏 #⃣ #دعائے_کمیل 📢 Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp: 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Open in Telegram📷 6ستمبر، یوم دفاع پاکستان اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 💚 اللہ تعالیٰ پاکستان کی نظریاتی،تہذیبی،جغرافیائی سرحدوں کے محافظوں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Open in Telegram📷 *تجدید عہد و بیعت* 💠 9 ربیع الاول، آغاز امامت و ولایت امام زمانہ(ع) کی مناسبت سے تمام پیروان مکتب مہدویؑ کو تبریک وتہنیت عرض ہے۔ 💐💐 *آج کا دن عہدوپیمان اور تجدید بیعت کا دن ہے۔* 💐💐 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Open in Telegram📷 *پاکستان ہمارا افتخار* 🍃 اے ارض پاک! تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم ہے خوں تیری رگوں میں اب تک رواں ہمارا 🍃 📚 *ترانہ ملی،بانگ درا،حکیم امت علامہ اقبالؒ* 🇵🇰 *14 اگست 1947ء یوم قیام پاکستان کی مناسبت سے تمام اہل شرف و کرامت پاکستانیوں کو مبارک باد پیش ہے۔* 🇵🇰 💥 *Join & Share :* https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿
Open in Telegram✍️ *ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے*🇵🇰 اللہ تعالی ہمیں عبودیت(بندگی) کے راستے کی تمام زنجیروں،اسارتوں سے آزادی نصیب فرمائے۔ ایسی آزادی جو ہمیں دن بدن "رنگ الہی(صبغۃ اللہ)میں ڈھالتے ہوئے انسانی حقیقی کمال یعنی "تقرب الی اللہ" تک پہنچائے۔ 🇵🇰ایسی آزادی جس میں خود مختاری ،عزت نفس،شرف و کرامت،غیرت و حمیت جیسی اقدار سماج کے فرد فرد میں یوں جڑیں پکڑیں کہ کسی بھی طرح کے استعمار، مستکبر، ظالم نظام کے مقابل ڈٹ سکے۔ 🤲اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کو "جدید اسلامی تمدن" یعنی ظہور امام(ع) کیلئے تعمیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🇵🇰تشکیل پاکستان سے تکمیل پاکستان کی راہ میں آج تک قربان ہونے والے تمام شہداء بالخصوص بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(رح)،حکیم امت،مصور پاکستان علامہ اقبال(رح) جیسے محسنوں کے درجات کی بلندی کیلئے سورہ فاتحہ و اخلاص کی درخواست ہے۔ 🇵🇰پاکستان زندہ باد ✊ 🇵🇰پاکستان پائندہ باد✊
Open in Telegram📷 *ہوگئے ہیں یوں تو آنکھوں سے نہاں عارف حسین* ہوگئے ہیں یوں توآنکھوں سے نہاں عارف حسین ایسالگتاہے ،ہیں اپنے درمیاں عارف حسین ملت بیضا کی عظمت کا نشاں عارف حسین آسمان دین حق کی کہکشاں عارف حسین ناصردین محمد بازوئے روح خدا حق طلب، حق آشنا،میثم زماں عارف حسین قلب ملت میں لہو کی طرح ہوکرموجزن کل تھے جیسے آج بھی ہیں جاوداں عارف حسین ظالمو ! تم نے کیاتھاایک عارف کو شہید اب ہے اپنی قوم کاہرنوجواں عارف حسین بھول سکتے ہیں بھلا کیسے محبان علی لکھ گئے ہیں خون سے جو داستاں عارف حسین پھوٹتی تھی ہرعمل سے خود عقیدہ کی مہک علم وعرفاں کے تھے گویاگلستاں عارف حسین دوستوں کے واسطے تھے ابرنیساں کی پھوار دشمنوں کے حق میں تھے تیروکماں عارف حسین ہوگئے تھے جمع جس کے زیرسایہ اہل پاک علم کے صحرا میں تھے وہ سائباں عارف حسین تم گئے ہو چھوڑ کر جس قافلے کو راہ میں 🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Open in Telegram📷 *پاکستان میں اسلامی حکومت کا قیام کس صورت میں؟* ▫️پاکستان میں جو مذہبی تنظیمیں، مذہبی پارٹیاں ہیں، علماء ہیں اگر یہ سب تنگ نظری کو چھوڑ دیں، اسلام کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھیں اور مل کر ایک مشترکہ پروگرام بنائیں اور مل کر کام کریں تو یہ بات ممکن ہے۔ ✍🏻 *قائد شہید عارف حسین الحسینی|کتاب اسلوب سیاست، ص 65 و 66* 🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Open in Telegram📷 *مغربی نظام سے آزادی اور اسلامی حکومت کی تشکیل* 📍ہم اس نظام کو کب تک برداشت کرتے رہیں گے؟ جس نظام میں سپر طاقتوں کے مفاد کا خیال رکھا گیا ہو، جس نظام میں مغربی قوانین ہم پر مسلط ہوں، جس نظام میں مغربی تہذیب ہمارے گھروں میں، ہمارے معاشرے میں، ہمارے اسکولوں میں، غرض ہر جگہ روز بروز بڑھ رہی ہو۔ تو ہم نے احساس کیا کہ ہم جتنی جد و جہد کر لیں، انفرادی طور پر جتنی بھی کوشش کر لیں لیکن اگر یہ غلط اور فاسد نظام ہم پر مسلط ہے تو ہم اپنی جد و جہد میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو سکتے۔۔۔ ہم نے یہ طے کیا ہے کہ ہم پاکستان میں ایک اسلامی نظام قائم کریں گے۔ ہم کب تک بیٹھ کر یہ دیکھتے رہیں گے کہ ہمارے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔۔۔۔ نہیں نہیں اسلامی غیرت ہمیں یہ اجازت نہیں دیتی۔ ✍🏻*قائد شہید عارف حسین الحسینی|کتاب اسلوب سیاست، ص 65 و 66* 🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Open in Telegram