https://www.youtube.com/live/zZE-lpb-gls?si=ZYgr_kC_bYkamxIm 📢 BPSC TRE-4.0 अभ्यर्थियों के लिए महत्वपूर्ण सूचना! कल सुबह 9:30 बजे ऊपर दिए गए लिंक पर क्लिक करके क्लास से जरूर जुड़ें। इस विशेष क्लास में BPSC द्वारा अब तक पूछे गए सभी महत्वपूर्ण विज्ञान (SCIENCE) के प्रश्नों को विस्तारपूर्वक समझाया और पढ़ाया जाएगा। 🎯 परीक्षा की दृष्टि से बेहद महत्वपूर्ण क्लास है। कोई भी अभ्यर्थी इसे मिस न करें! समय पर जुड़ें और तैयारी को मजबूत बनाएं।
Open in Telegram
GS Online by Nishat sir
#BPSC_TRE_URDU CLASS, #बिहार_शिक्षक_बहाली_भाषा_उर्दू #CTET_July_2024 #DSSSB_TGT_urdu,#UP_TGT-urdu_MANUU #B.Ed,LT-Grade,UGC NET,MANUU D.El.Ed,BIHAR D.El.Ed, Bihar Board Matric &Inter #all_urdu_classes #urdu-notes
Average views per post by day
By publication day
Show as table
| Date | Avg views per post |
|---|---|
| Oct 27, 2026 | 8,078 |
| Oct 31, 2026 | 7,446 |
| Nov 1, 2026 | 8,211 |
| Nov 5, 2026 | 7,552 |
| Nov 9, 2026 | 5,753 |
| Nov 11, 2026 | 6,044 |
| Nov 13, 2026 | 5,565 |
| Nov 15, 2026 | 5,760 |
| Nov 21, 2026 | 3,790 |
| Nov 25, 2026 | 1,364 |
Most viewed this month
- 01Views9.03KForwards4Reactions—Comments—
- 02Views8.74KForwards0Reactions—Comments—
- 03Views8.63KForwards3Reactions6Comments—
- 04Views7.68KForwards0Reactions—Comments—
Latest posts
طلبۂ عزیز! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ تمام طلبہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ان شاء اللہ جمعہ 27 نومبر 2026ء، شام 6 بجے مندرجہ بالا نصاب کے مطابق آپ کا چوتھا آن لائن ٹیسٹ نہایت اہتمام کے ساتھ GS Online App پر منعقد ہونے جا رہا ہے۔ لہٰذا آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ ابھی سے دیے گئے نصاب کی سنجیدگی کے ساتھ تیاری شروع کر دیں۔ اپنی تیاری کو منظم اور مضبوط بنائیں، ہر موضوع کا باریک بینی سے مطالعہ کریں اور بھرپور محنت کے ساتھ ٹیسٹ میں شرکت کریں۔ یاد رکھیے! کامیابی اچھی منصوبہ بندی، مسلسل محنت اور بہترین تیاری کا نتیجہ ہوتی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام طلبہ کو محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور آپ سب کو نمایاں کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آمین! دعاؤں کا طالب : نشاط احمد GS Online YouTube Channel
Open in Telegram📢اہم اطلاع برائے BPSC TRE-4.0 کے امیدوار! بڑی خوشی و مسرت کے ساتھ تمام طلبائے عزیز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج21 نومبر 2026 بروزسنیچر، شام 6:00 بجے آپ لوگوں کے لیے تیسرا آن لائن ٹیسٹ (3rd Online Test) منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ GS Online Application پر مذکورہ نصاب کے مطابق لیا جائے گا۔ لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ دیے گئے نصاب کے مطابق اپنی تیاری مکمل کرلیں اور اس ٹیسٹ میں بھرپور حصہ لیں، تاکہ آپ اپنی صلاحیتوں کا جائزہ لے سکیں اور امتحان میں بہترین سے بہترین نمبر حاصل کر سکیں۔ 🏆 یاد رکھیے! کامیابی کا راز مسلسل محنت اور بہترین مشق میں پوشیدہ ہے۔ ⏰ وقت: شام 6:00 بجے 📅 تاریخ: 21 نومبر 2026 📱 ٹیسٹ پلیٹ فارم: GS Online Application منجانب: GS Online Team
Open in Telegramhttps://youtu.be/W9WmROPxYys?si=Ub5Ogl-LQJuXg3Ny 📢 महत्वपूर्ण सूचना आप सभी विद्यार्थियों के लिए दूसरा ऑनलाइन टेस्ट GS Online App पर जारी कर दिया गया है। सभी छात्र-छात्राओं से अनुरोध है कि टेस्ट शुरू करने से पहले इस वीडियो को एक बार जरूर देख लें, ताकि आपको टेस्ट देने का पूरा तरीका अच्छी तरह समझ में आ जाए। 🎯 वीडियो जरूर देखें और टेस्ट में बढ़-चढ़कर हिस्सा लें। GS Online Team
Open in Telegram📢 اہم اعلان برائے طلبہ عزیز تمام BPSC TRE-4.0 کی تیاری کرنے والے طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بروز اتوار، 15 نومبر 2026، شام 6:00 بجے جی۔ایس۔ آن لائن ایپلیکیشن پر نصاب کے عین مطابق ایک اہم آن لائن ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا۔ تمام طلبہ عزیز سے گزارش ہے کہ اس ٹیسٹ میں لازماً شرکت کریں اور اپنی تیاری کا جائزہ لیں۔ 🎯 یاد رکھیں! کامیابی کے لیے صرف مطالعہ کافی نہیں، بلکہ مسلسل مشق اور خود احتسابی بھی ضروری ہے اپنی تیاری کو مضبوط بنائیں اور ٹیسٹ میں ضرور شامل ہوں۔
Open in Telegramhttps://www.youtube.com/live/IA132khXBjc?si=EGx4XU-taS9JPI7Q 📢 महत्वपूर्ण सूचना | CTET DECEMBER 2026 प्रिय अभ्यर्थियों! आज रात 8:30 बजे GS Online YouTube Channel पर CTET December 2026 की तैयारी के लिए EVS (पर्यावरण अध्ययन) की विशेष महा मैराथन क्लास आयोजित की जाएगी। इस क्लास में परीक्षा की दृष्टि से अत्यंत महत्वपूर्ण प्रश्नों की चर्चा बिल्कुल आसान भाषा में की जाएगी। 🎯 इसलिए आप सभी अभ्यर्थी नीचे दिए गए लिंक पर क्लिक करके समय से जुड़ना सुनिश्चित करें। ⏰ समय: रात 8:30 बजे GS Online परिवार ❤️
Open in Telegram🌹قومی یومِ تعلیم مبارک!🌹 آج 11 نومبر کو پورے ہندوستان میں قومی یومِ تعلیم منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہندوستان کے پہلے وزیرِ تعلیم، عظیم مجاہدِ آزادی اور ممتاز مفکرمولانا ابوالکلام آزادؒ کی یومِ پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ مولانا آزادؒ 11 نومبر 1888ء کو مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک عظیم عالمِ دین، دانشور، ادیب، صحافی اور قومی رہنما تھے۔ ہندوستان میں جدید تعلیمی نظام کی بنیادوں کو مضبوط بنانے اور تعلیم کو عام کرنے میں آپ کا نمایاں کردار رہا ہے۔ آپ کا ماننا تھا کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیادی کنجی ہے۔ آپ نے تعلیم کو ہر بچے اور ہر شہری کا حق قرار دیا۔ آئیے! اس قومی یومِ تعلیم پر عہد کریں کہ ہم خود بھی علم حاصل کریں گے اور دوسروں تک بھی علم کی روشنی پہنچائیں گے۔ تعلیم ہی ترقی کی بنیاد اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ مولانا ابوالکلام آزادؒ کی علمی و تعلیمی خدمات کو خراجِ عقیدت! 🌹قومی یومِ تعلیم کی تمام محبانِ وطن کو دلی مبارکباد!🌹 نشاط احمد، جی۔ایس۔آن لائن
Open in Telegramاردو محض ایک زبان نہیں، بلکہ ہماری تہذیب، ثقافت، محبت، شائستگی اور ادبی ورثے کی خوبصورت پہچان ہے۔ آئیے! عہد کریں کہ اردو زبان کی ترویج و اشاعت، اس کے فروغ اور نئی نسل تک اس کے خوبصورت ادبی ورثے کو پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Open in Telegramhttps://www.youtube.com/live/-BmrIB0fXTI?si=BuIhImcRvE_CUtvU 📢 महत्वपूर्ण सूचना | BPSC TRE-4.0 BPSC TRE-4.0 की तैयारी कर रहे सभी अभ्यर्थियों को सूचित किया जाता है कि कल सुबह 9:30 बजे विज्ञान (जीव विज्ञान) की महत्वपूर्ण लाइव क्लास GS Online YouTube Channel पर आयोजित की जाएगी। यह क्लास आपकी परीक्षा की तैयारी के लिए बेहद महत्वपूर्ण है। अतः आप सभी ऊपर दिए गए लिंक पर क्लिक करके समय से क्लास में जरूर जुड़ें और इस महत्वपूर्ण क्लास का लाभ उठाएँ। GS Online YouTube Channel Live 9:30PM
Open in TelegramConnections
Similar channels
Political Sci. with Dr. Beniwal@beniwalsirEducation29.2K
Lakshya Career Academy@lcabhavnagarsEducation29.2K
Hamari Taiyarii Official@hamari_taiyari_officialEducation28.9K
Sanket Sir's GS Centre@sanketghorbandsirEducation29.4K
भारत परीक्षा All Exam Updates@bharatprikshaEducation28.5K
UPSC Interview transcripts@upsc_cse_updateEducation28.3K
Saurav Singh Official@championsreasoningchannelEducation28.3K
ForumIASOfficial@forumiasofficialEducation30K