القرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 19 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّا ۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَتَاْكُلُوْنَ: اور تم کھاتے ہو | التُّرَاثَ: مال میراث | اَكْلًا لَّمًّا: کھانا سمیٹ کر ترجمہ: اور تم ساری کی ساری میراث سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔
Открыть в TelegramПосты канала اُردو قرآن لفظی ترجمہ
القرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 18 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَلَا: اور نہیں | تَحٰٓضُّوْنَ: رغبت دیتے | عَلٰي: پر | طَعَامِ: کھانا | الْمِسْكِيْنِ: مسکین ترجمہ: اور نہ ہی تم لوگ آپس میں مسکینوں کو کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 17 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَلَّا بَلۡ لَّا تُكۡرِمُوۡنَ الۡيَتِيۡمَۙ ۞ لفظی ترجمہ: كَلَّا: ہرگز نہیں | بَلْ: بلکہ | لَّا تُكْرِمُوْنَ: عزت نہیں کرتے | الْيَتِيْمَ: یتیم ترجمہ: ایسا ہرگز نہیں ہے ! ایسا ہرگز نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 16 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهٗ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَهَانَنِۚ ۞ لفظی ترجمہ: وَاَمَّآ اِذَا: اور جب | مَا ابْتَلٰىهُ: اسے آزمائے | فَقَدَرَ: اندازہ سے دیتا ہے | عَلَيْهِ: اس پر | رِزْقَهٗ: اس کا رزق | فَيَقُوْلُ: تو وہ کہے | رَبِّيْٓ: میرا رب | اَهَانَنِ: مجھے ذلیل کیا ترجمہ: اور جب وہ اسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر تنگ کردیتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کردیا !
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 15 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ رَبُّهٗ فَاَكۡرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَكۡرَمَنِؕ ۞ لفظی ترجمہ: فَاَمَّا الْاِنْسَانُ: پس جو انسان | اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ: جب اس کو آزمائے | رَبُّهٗ: اس کا رب | فَاَكْرَمَهٗ: اس کو عزت دے | وَنَعَّمَهٗ: اور اسے نعمت دے | فَيَقُوْلُ: تو وہ کہے | رَبِّيْٓ: میرا رب | اَكْرَمَنِ: مجھے عزت دی ترجمہ: انسان کا معاملہ یہ ہے کہ جب اس کا ربّ اسے آزماتا ہے پھر اسے عزت دیتا ہے اور نعمتیں عطا کرتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے عزت دی !
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 14 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ رَبَّكَ لَبِالۡمِرۡصَادِؕ ۞ لفظی ترجمہ: اِنَّ رَبَّكَ: بیشک تمہارا رب | لَبِالْمِرْصَادِ: گھات میں ترجمہ: بیشک آپ کا رب تو (سرکشوں اور مفسدوں کی) تاک میں ہے۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 13 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ ۞ لفظی ترجمہ: فَصَبَّ: پس ڈالا | عَلَيْهِمْ: ان پر | رَبُّكَ: تمہارا رب | سَوْطَ: کوڑا | عَذَابٍ: عذاب ترجمہ: تو دے مارا ان کے اوپر آپ کے رب نے عذاب کا کوڑا۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 12 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَ ۞ لفظی ترجمہ: فَاَكْثَرُوْا: بہت کیا | فِيْهَا: اس میں | الْفَسَادَ: فساد ترجمہ: سو انہوں نے ان میں بکثرت فساد پھیلا دیا تھا۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 11 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِى الۡبِلَادِ ۞ لفظی ترجمہ: الَّذِيْنَ: وہ جو | طَغَوْا: سرکشی کی | فِي الْبِلَادِ: شہروں میں ترجمہ: جنہوں نے (اپنے اپنے) ملکوں میں سرکشی اختیار کی تھی۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 10 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَفِرۡعَوۡنَ ذِى الۡاَوۡتَادِ ۞ لفظی ترجمہ: وَفِرْعَوْنَ: اور فرعون | ذِي الْاَوْتَادِ: میخوں والا ترجمہ: اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو میخوں والا تھا۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 9 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِ ۞ لفظی ترجمہ: وَثَمُوْدَ: اور ثمود | الَّذِيْنَ: جنہوں نے | جَابُوا: کاٹے (تراشے) | الصَّخْرَ: سخت پتھر | بِالْوَادِ: وادی میں ترجمہ: اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا آپ کے رب نے) جنہوں نے وادی میں چٹانوں کو تراشا تھا۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 8 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِى الۡبِلَادِ ۞ لفظی ترجمہ: الَّتِيْ: وہ جو | لَمْ يُخْلَقْ: نہیں پیدا کیا گیا | مِثْلُهَا: اس جیسا | فِي الْبِلَادِ: شہروں میں ترجمہ: جن کے مانند نہیں پیدا کیے گئے (دنیا کے) ملکوں میں۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 7 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِ ۞ لفظی ترجمہ: اِرَمَ: ارم | ذَاتِ الْعِمَادِ: ستونوں والے ترجمہ: وہ ارم جو ستونوں والے تھے۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 6 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ ۞ لفظی ترجمہ: اَلَمْ: کیا نہیں | تَرَ: تم نے دیکھا | كَيْفَ: کیسا | فَعَلَ: معاملہ کیا | رَبُّكَ: تمہارا رب | بِعَادٍ: عاد کے ساتھ ترجمہ: کیا تم نے دیکھا نہیں کیا کیا تھا آپ کے رب نے عاد کے ساتھ ؟
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 5 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ هَلۡ فِىۡ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِىۡ حِجۡرٍؕ ۞ لفظی ترجمہ: هَلْ: کیا کیا | فِيْ: میں | ذٰلِكَ: اس | قَسَمٌ: قسم | لِّذِيْ حِجْرٍ: ہر عقل مند کے نزدیک ترجمہ: کیا اس میں کوئی قسم (دلیل) ہے ان لوگوں کے لیے جو عقل مند ہیں ؟
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 4 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّيۡلِ اِذَا يَسۡرِۚ ۞ لفظی ترجمہ: وَالَّيْلِ: اور رات کی | اِذَا يَسْرِ: جب چلے ترجمہ: اور قسم ہے رات کی جب وہ گزرنے لگے۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 3 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَّالشَّفْعِ: اور جفت کی | وَالْوَتْرِ: اور طاق کی ترجمہ: اور قسم ہے ُ جفت کی اور طاق کی۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 2 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَيَالٍ عَشۡرٍۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَلَيَالٍ عَشْرٍ: اور دس راتوں کی ترجمہ: اور قسم ہے دس راتوں کی۔
Открыть в Telegramالقرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالۡفَجۡرِۙ ۞ لفظی ترجمہ: وَالْفَجْرِ: قسم فجر کی ترجمہ: قسم ہے فجر کی۔
Открыть в Telegram