Посты канала مجلس علمی سوسائٹی ( JTR Media House )
بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کی قبولیت =•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= سوشل میڈیا کے پُر فتن دور میں سچی،معتبر و مستند اسلامی پوسٹیں، احادیث، بیانات، دینی وفقہی مسائل حاصل کرنے کے لئے چینل جوائن کریں۔ ٹیلی گرام لنک👇 http://T.me/MajlisEilmi1
Открыть в Telegramایک مرتبہ درود شریف پہ 30 انعامات : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ. (سنن نسائی) http://T.me/MajlisEilmi1
Открыть в Telegramجمعة المبارک کے دن ، درود شریف کی کثرت : ______ ╔══ Join - Share ══╗ ➲ @Islami_Images
Открыть в TelegramПереслано из مسائلِ زبیر الندوی
✨ مکاتب و مدارس کے ناظمین، ذمہ داران اور اساتذہ کرام کے لیے ایک بہترین تحفہ! ✨ 🌹 اکثر دیکھا گیا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب حاضری رجسٹروں میں صفحہ پلٹنے یا بائنڈنگ کی وجہ سے لائنیں اوپر نیچے ہو جاتی ہیں، جس سے بچوں کی حاضری میں غلطیاں ہوتی ہیں۔ اس پریشانی کے مستقل حل کے لیے ہم نے تیار کیا ہے: 📖 منفرد اور منظم "حاضری رجسٹر" (Hazri Register PDF Free) 🔹 اس رجسٹر کی چند اہم خصوصیات: ✅ پورے ماہ کی حاضری ایک ہی تسلسل میں (کوئی لائن اوپر نیچے نہیں ہوگی) ✅ طلبہ کی حاضری، غیر حاضری اور فیس کا منظم ریکارڈ ✅ معلم کی حاضری اور یومیہ طلبہ کی مجموعی تعداد کے خانے ✅ ایامِ تعلیم، تعطیلات اور کل فیس کا تفصیلی حساب ✅ ذمہ داران (معلم، ناظم، مہتمم اور صدر) کے دستخط کی جگہ ✅ بچوں کو حاضری کا پابند بنانے کے اہم رہنما اصول ✅ ۔ A4 سائز پر آسانی سے پرنٹ اور بائنڈنگ کی سہولت 🎥 مکمل طریقہ کار، پرنٹ سیٹنگ اور فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کی ویڈیو دیکھیے: 🔗 https://youtu.be/5t1LaJP2bbI 📥 مفت PDF حاصل کریں اور اپنے مکتب و مدرسے کے نظام کو مزید منظم بنائیں! جزاکم اللہ خیراً مَکْتَبُ الصُّفَّہْ اچل پور 📞 رابطہ: 8830665690 🌐 ویب سائٹ: https://msuffah.com (دینی تعلیم کے فروغ اور نظام کو بہتر بنانے کے لیے یہ پیغام دیگر ائمہ، اساتذہ اور ذمہ داران تک ضرور پہنچائیں۔)
Открыть в TelegramПереслано из Maktabus Suffah Ⓡ
مکتب کے لیے حاضری رجسٹر PDF 👇📚 Hazri Register PDF https://youtu.be/ySx3vl3ByVk?si=Ejxc_KwxAuWbiM9I السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عام طور پر بازار سے ملنے والے حاضری رجسٹروں میں صفحہ پلٹنے یا بائنڈنگ کی خرابی کی وجہ سے لائنیں اوپر نیچے ہو جاتی ہیں جس سے طالب علم کی غلط حاضری لگنے کا امکان رہتا ہے۔ اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے ہم نے مکاتب اور مدارس کے لیے ایک منفرد، خوبصورت اور منظم حاضری رجسٹر (Landscape / A4 فارمیٹ) میں ڈیزائن کیا ہے جس میں پورے مہینے کی حاضری ایک ہی تسلسل میں بغیر لائن ٹوٹے درج کی جا سکتی ہے۔ اس فارمیٹ کو طلبہ کے ساتھ ساتھ مستورات کے مکتب میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے رجسٹر کا مکمل خاکہ پیش کیا ہے اور آپ سے قیمتی مشورہ و رائے درکار ہے کہ اس کے دوسرے صفحے پر معلم/ناظم کے دستخط، نوٹ یا کونسے ضروری خانے شامل کیے جائیں۔ 📌 اپنی قیمتی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیجیے تاکہ اس رجسٹر کو حتمی شکل دے کر اس کی مفت PDF فائل شیئر کی جا سکے۔ 🔗 ہمارے واٹس ایپ چینل / گروپ سے جڑنے کے لیے لنک: [https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s]
Открыть в Telegram